1 |
سرسید احمدخان کہاں پیدا ہوئے؟ |
- A. لاہور
- B. دہلی
- C. کراچی
- D. بمبئی
|
2 |
کابینہ مشن میں شامل ارکان کتنے تھے: |
|
3 |
ہوم رول لیگ کی بنیاد کس نے رکھی؟ |
- A. قائد اعظم
- B. گاندھی
- C. نہرو
- D. مسزاینی بیسنٹ
|
4 |
علامہ اقبال نے خطبہ الہٰ آباد کب دیا؟ |
- A. 1930ء
- B. 1932ء
- C. 1936ء
- D. 1940ء
|
5 |
کرپس مشن کب ہندوستان آیا؟ |
- A. 1940ء
- B. 1942 ء
- C. 1944ء
- D. 1946ء
|
6 |
منٹو مارلے اصلاحات کا اعلان کب ہوا؟ |
- A. 1909ء
- B. 1910ء
- C. 1911ء
- D. 1912ء
|
7 |
پانی پت کی تیسری لڑائی کب ہوئی؟ |
- A. 1760ء
- B. 1761ء
- C. 1763ء
- D. 1764ء
|
8 |
تحریک میرارٹھا سماج کب شروع ہوئی |
- A. 17 صدی کے اختتام
- B. 18 صدی
- C. 16صدی
- D. 19صدی کے اختتام
|
9 |
انجمن حمایت اسلام کا تصور کس نے دیا |
- A. منشی چراغ دین
- B. علامہ اقبال
- C. قائد اعظم
- D. سرسید احمد خان
|
10 |
انجمن حمایت اسلام کب قائم ہوئی؟ |
- A. 1880ء
- B. 1882ء
- C. 1884ء
- D. 1886ء
|