1 |
سندھ مدرستہ اسلام کراچی کس نے قائم کیا |
خان بہادر حسن علی آفندی
سرسید احمد خان
شاہ والی اللہ
قائداعظم
|
2 |
محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس لاہور کا اجلاس کب ہوا |
1857ء
1888ء
1890ء
|
3 |
بین الکلام کس کی تفسیر ہے |
قرآن مجید
زبور
تورات
انجیل
|
4 |
سب سے پہلے انگریزوں پر کس ہندوستانی نے واضح کیا کہ ہندوستان میں دو بڑی قومیں بستی ہیں |
سرسید احمد خان
نواب محسن الملک
علامہ اقبال
قائد اعظم
|
5 |
آثارالصنادید کا 1861ء میں کس زبان میں ترجمہ ہوا |
انگلش
عربی
فارسی
فرانسیسی
|
6 |
سرسید احمد خان وائسراے ہند کونسل میں کتنے سال مقرررہے |
پانچ سال
آٹھ سال
چار سال
دس سال
|
7 |
ہندوؤں نے اردو کے خلاف ہندی کو سرکاری زبان کرنے کی تحریک کب شروع کی |
1866ء
1878ء
1857ء
1867ء
|
8 |
سرسید احمد خان کہاں پیدا ہوئے |
پنجاب
بمبئی
لکھنؤ
دہلی
|
9 |
ایم اے اوہائی سکول کو کالج کا درجہ کب دیا گیا |
1876ء
1677ء
1888ء
1877ء
|
10 |
سرسید علی گڑھ انسٹیٹیوٹ کب قائم ہوا |
1868ء
1900ء
1867ء
1866ء
|
11 |
سائینٹیفک سوسائٹی غازی پور کب قائم ہوئی |
1860ء
1763ء
1863ء
1963ء
|
12 |
سرسید احمد خان نے 1859ء میں ایک مدرسہ کھولا جس میں تعلیم دی جاتی تھی |
انگریزی زبان
اردو زبان
فارسی زبان
پنجابی زبان
|
13 |
اردو ہندی تنازعہ کب ہوا |
1857ء
1861ء
1867ء
1820ء
|
14 |
سرسید کب ملازمت سے ریٹائر ہوئے |
جولائی 1876ء
جون 1860ء
اگست 1866ء
جون 1867ء
|
15 |
سرسید نے علی گڑھ میں کتنی رقم سے سائنٹیفک سوسائٹی کی بلڈنگ تعمیر کروائی |
10000 روپے
3000 روپے
30000 روپے
150000 روپے
|
16 |
1859ء میں سرسید نے کس شہر میں فارسی مدرسہ قائم کیا |
دہلی
آگرہ
کانپور
غازی پور
|
17 |
سرسید کب پیدا ہوئے |
17 اکتوبر 1817ء
18 اکتوبر 1820ء
17 اکتوبر 1816ء
16 اکتوبر 1835ء
|