1 |
"ریڈکلف ایوارڈ" کا اعلان کب ہوا: |
11 اگست 1947ء
13 اگست 1947ء
17 اگست 1947ء
15 اگست 1947ء
|
2 |
پنجاب اور بنگال باؤنڈری کمیشن کے چیئرمین کون تھے: |
لیاقت علی خان
ریڈکلف
جسٹس دین محمد
لارڈر ماؤنٹ بیٹن
|
3 |
"قرارداد پاکستان" کب پاس ہوئی: |
1942ء
1940ء
1944ء
1945ء
|
4 |
کانگریس نے "ہندوستان چھوڑ دو" کی قرار داد کب پاس کی: |
1943ء
1942ء
1941ء
1944ء
|
5 |
کابینہ مشن کب ہندوستان آیا: |
1944ء
1946ء
1940ء
1942ء
|
6 |
"کرشک پرجا پارٹی" کے لیڈر نے کب بنگال میں وزارت قائم کی: |
1936ء
1938ء
1935ء
1937ء
|
7 |
"پیرپور کمیٹی" کے چیئرمین کون تھے: |
امیر احمد خان
راجہ محمد مہدی
مولوی فضل الحق
سید حسن ریاض
|
8 |
سرفضل حسین کب فوت ہوئے: |
1942ء
1938ء
1936ء
1940ء
|
9 |
تیسری گول میز کانفرنس کب ہوئی؟ |
1930ء
1932ء
1931ء
1929ء
|
10 |
شملہ وفد نے کب وائسرائے ہند سے ملاقات کی: |
1907ء
1905ء
1906ء
1908ء
|
11 |
آل انڈیا مسلم لیگ کب قائم ہوئی: |
1905ء
1907ء
1906ء
1913ء
|
12 |
"سنٹرل محمڈن ایسوسی ایشن" کی بنیاد کس نے رکھی؟ |
نواب محسن الملک
الطاف حسین حالی
سید امیر علی
مولوی ذوالفقار علی
|
13 |
"ندوۃالعلمالکھنؤ" کی بنیاد کس نے رکھی؟ |
مولانا شبلی
مولانا عبدالحق
مولوی سید محمد علی کانپوری
مولوی فضل الرحمٰن
|
14 |
نواب محسن الملک کہاں پیدا ہوئے: |
اعظم گڑھ
اٹاوہ
دہلی
رام پور
|
15 |
سرسید احمد خان کہاں پیدا ہوئے؟ |
لاہور
آگرہ
دہلی
سیالکوٹ
|
16 |
ہندوستان میں جنگ آزادی کی ابتداء کہاں سے ہوئی؟ |
دہلی
لکھنؤ
میرٹھ
لاہور
|
17 |
"کتاب الہند" کے مصنف کون تھے؟ |
سرسید احمد خان
شاہ ولی اللہ
ابو ریحان البیرونی
سید احمد شہید
|
18 |
سرسید کو کس کتاب پر رائل ایشیا ٹک سوسائٹی آف لندن کا اعزاز دیا گیا |
آثارالصنادید
تقسیم ہند
بال جبریل
ضرب کلیم
|
19 |
پنجاب میں محکمہ تعلیم کا قیام عمل میں آیا |
1956ء
1886ء
1966ء
|
20 |
نواب محسن الملک نے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا بطور |
مینجر
کلرک
اسسٹنٹ کمشنر
ڈپٹی کمشنر
|