1 |
ایم اے اوہائی سکول کو کالج کا درجہ کب دیا گیا |
- A. 1876ء
- B. 1677ء
- C. 1888ء
- D. 1877ء
|
2 |
"کتاب الہند" کے مصنف کون تھے؟ |
- A. سرسید احمد خان
- B. شاہ ولی اللہ
- C. ابو ریحان البیرونی
- D. سید احمد شہید
|
3 |
کانگریس نے "ہندوستان چھوڑ دو" کی قرار داد کب پاس کی: |
- A. 1943ء
- B. 1942ء
- C. 1941ء
- D. 1944ء
|
4 |
"پیرپور کمیٹی" کے چیئرمین کون تھے: |
- A. امیر احمد خان
- B. راجہ محمد مہدی
- C. مولوی فضل الحق
- D. سید حسن ریاض
|
5 |
"کرشک پرجا پارٹی" کے لیڈر نے کب بنگال میں وزارت قائم کی: |
- A. 1936ء
- B. 1938ء
- C. 1935ء
- D. 1937ء
|
6 |
اردو ہندی تنازعہ کب ہوا |
- A. 1857ء
- B. 1861ء
- C. 1867ء
- D. 1820ء
|
7 |
سب سے پہلے انگریزوں پر کس ہندوستانی نے واضح کیا کہ ہندوستان میں دو بڑی قومیں بستی ہیں |
- A. سرسید احمد خان
- B. نواب محسن الملک
- C. علامہ اقبال
- D. قائد اعظم
|
8 |
سرسید احمد خان وائسراے ہند کونسل میں کتنے سال مقرررہے |
- A. پانچ سال
- B. آٹھ سال
- C. چار سال
- D. دس سال
|
9 |
آل انڈیا مسلم لیگ کب قائم ہوئی: |
- A. 1905ء
- B. 1907ء
- C. 1906ء
- D. 1913ء
|
10 |
تیسری گول میز کانفرنس کب ہوئی؟ |
- A. 1930ء
- B. 1932ء
- C. 1931ء
- D. 1929ء
|