Pakistan History Fa Part 1 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کابینہ مشن کس سال ہندوستان آیا؟ 1944ء 1945ء 1946ء 1947ء
2 متحدہ ہندوستان کی عبوری حکومت 1946ء میں کون سے مسلم لیگی رہنما وزیر خزانہ تھے؟ لیاقت علی خان راجہ غضنفر علی جوگندر ناتھ منڈل عبدالرب نشتر
3 کانگریس کا شوبوائے کس کو کہا گیا؟ سر علی امام ابوالکلام آزاد شعیب قریشی ڈاکٹر خان صاحب
4 ترکی میں خلافت کے عہدے کو کس نے ختم کیا؟ عبدالمجید آفندی خلیفہ وحید الدین مصطفٰی کمال پاشا شریف حسین
5 قائداعظم پہلی مرتبہ مسلم لیگ کے صدر کب بنے؟ 1924ء 1926ء 1928ء 1930ء
6 سائمن کمیشن کب ہندوستان آیا؟ 1926ء 1927ء 1928ء 1929ء
7 محمڈن پولیٹیکل آرگنائزیشن کی بنیاد کس نے رکھی؟ محسن الملک وقارالملک سید امیر علی سرسید احمد
8 جلیانوالہ باغ کس شہر میں واقع ہے؟ لاہور کانپور جالندھر امرتسر
9 شملہ وفد کے مطالبات کا مسودہ کس نے تیار کیا؟ سرآغا خان وقارالملک سید حسن بلگرامی سید حسن حیات
10 تقسیم بنگال کس کے دور میں ہوئی؟ لارڈلٹن لارڈ رپن لارڈ کرزن لارڈ ڈفرن
11 کانگریس کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟ سریندر ناتھ بینزجی اومیشن چندر بونرجی مہاتما گاندھی اے اوہیوم
12 مسلم لیگ کی تشکیل کے وقت ہونے والے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟ وقارالملک محسن الملک سرآغا خان نواب سلیم اللہ
13 مسلم لیگ کی تشکیل کے وقت ہونے والے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟ وقارالملک محسن الملک سرآغا خان نواب سلیم اللہ
14 سائنٹیفک سوسائٹی کی بنیاد کب رکھی گئی؟ 1857ء 1863ء 1869ء 1870ء
15 سرسید احمد خان نے انگلستان کا دورہ کب کیا؟ 1859ء 1869ء 1879ء 1889ء
16 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستان پر کس کی حکومت قائم ہوئی؟ تاج برطانیہ ایسٹ انڈیا کمپنی مغل خاندان کانگریس
17 مغلوں کا آخری بادشاہ کون تھا؟ اکبر اعظم جہانگیر محمد شاہ بہادر شاہ ظفر
18 جنگ آزادی 1857ء کا آغاز کس شہر سے ہوا؟ بنارس دہلی لاہور میرٹھ
19 حضرت شاہ ولی اللہ نے قرآن پاک کا جو ترجمہ کیا اس کا نام کیا تھا؟ تفہیم القرآن فتح الرحمٰن تفسیر القرآن ترجمۃالقرآن
20 مشہور کتاب الفوز الکبیر کس کی تصنیف ہے؟ حضرت مجددالف ثانی حضرت شاہ ولی اللہ سرسید احمد خان عبدالرحیم
Download This Set