1 |
کانگریس کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟ |
- A. سریندر ناتھ بینزجی
- B. اومیشن چندر بونرجی
- C. مہاتما گاندھی
- D. اے اوہیوم
|
2 |
جنگ آزادی 1857ء کا آغاز کس شہر سے ہوا؟ |
- A. بنارس
- B. دہلی
- C. لاہور
- D. میرٹھ
|
3 |
احمد شاہ ابدالی نے پانی پت کی تیسری لڑائی میں مرہٹوں کی قوت کب توڑی تھی |
- A. 1761ء
- B. 1857ء
- C. 1939ء
- D. 1861ء
|
4 |
مغلوں کا آخری بادشاہ کون تھا؟ |
- A. اکبر اعظم
- B. جہانگیر
- C. محمد شاہ
- D. بہادر شاہ ظفر
|
5 |
حضرت شاہ ولی اللہ نے قرآن پاک کا جو ترجمہ کیا اس کا نام کیا تھا؟ |
- A. تفہیم القرآن
- B. فتح الرحمٰن
- C. تفسیر القرآن
- D. ترجمۃالقرآن
|
6 |
انگریزوں نے جب برصغیر پر قبضہ کیا اس وقت بنگال میں کتنے مدارس تھے |
- A. 60ہزار
- B. 20 ہزار
- C. 80 ہزار
- D. 70 ہزار
|
7 |
محمڈن پولیٹیکل آرگنائزیشن کی بنیاد کس نے رکھی؟ |
- A. محسن الملک
- B. وقارالملک
- C. سید امیر علی
- D. سرسید احمد
|
8 |
مسلم لیگ کی تشکیل کے وقت ہونے والے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟ |
- A. وقارالملک
- B. محسن الملک
- C. سرآغا خان
- D. نواب سلیم اللہ
|
9 |
کابینہ مشن کس سال ہندوستان آیا؟ |
- A. 1944ء
- B. 1945ء
- C. 1946ء
- D. 1947ء
|
10 |
جلیانوالہ باغ کس شہر میں واقع ہے؟ |
- A. لاہور
- B. کانپور
- C. جالندھر
- D. امرتسر
|