1 |
ہندو مسلم اتحاد کس معاہدے سے قائم ہوا تھا |
چودہ نکات
نہرو رپورٹ
میثاق لکھنو
قرارداد لاہور
|
2 |
سندھ مسلم کانفرنس میں برصغیر کی تقسیم کی قرارداد پاس ہوئی |
1930ء
1938ء
1940ء
1947ء
|
3 |
قائد اعظم نے 14 نکات کب پیش کیے |
1928ء
1930ء
1929ء
1940ء
|
4 |
جنگ آزادی کب لڑی گئی |
1840ء
1860ء
1947ء
1857ء
|
5 |
بھگتی تحریک کی سازش کا مقابلہ کیا |
حضرت مجددالف ثانی
حضرت شاہ والی اللہ
مولانا اسماعیل
سرسید احمد خان
|
6 |
کس تحریک کے ذریعے اسلام کو ہندومت میں جذب کرنے کی کوشش کی گئی |
شدھی
بھگتی
سنگھٹن
نہرو
|
7 |
ہندو مہاسبھا نے کانگرس کو کن انتخابات میں شکست دی تھی |
1940ء
1937ء
1926ء
1957ء
|
8 |
کانگرسی وزارتیں کب قائم کی گئیں |
1940ء
1947ء
1930ء
1937ء
|
9 |
کانگریس اور مسلم لیگ کے درمیان پہلا اور آخری معاہدہ کونسا تھا |
قرارداد لاہور
پٹنہ معاہدہ
میثاق لکھنو
نہرورپورٹ
|
10 |
میثاق لکھنو کا معاہدہ کب ہوا |
1920ء
1916ء
1914ء
1923ء
|
11 |
کانگرس کا دور اقتدار کتنے سال پر محیط تھا |
2 سال
3 سال
4 سال
5 سال
|
12 |
نہرورپورٹ پیش کی گئی |
1920ء
1928ء
1930ء
1924ء
|
13 |
قرارداد لاہور منظور کی گئی |
23 مارچ 1940ء
14 اگست 1947ء
3 جون 1947ء
23 مارچ 1930ء
|
14 |
پنجاب مسلم فیدریشن نے خلافت پاکستان کی تجویز پیش کی |
1930ء
1939ء
1940ء
1946ء
|
15 |
سندھ مسلم لیگ کے صدر تھے |
قائد اعظم
الطاف حسین
سرعبداللہ ہارون
احمد دین بھٹائی
|
16 |
محمد علی جناح کو قائد اعظم کا خطاب دیا گیا |
1940ء
1916ء
1938ء
1930ء
|
17 |
مولانا سید الاعلٰی مودودی نے ہندوستان کی تقسیم کے لئے کتنی تجاویز پیش کیں |
2
3
4
5
|
18 |
ڈاکڑ سید عبدالطیف نے برصغیر کو کتنی ثقافتی منطقوں میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی |
2
3
4
5
|
19 |
پاکستان کا نام تجویز کیا |
علامہ اقبال
سر سکندر حیات خان
چوہدری محمد علی
چوہدری رحمت علی
|
20 |
تقسیم ہند کی تجوید علامہ اقبال نے پیش کی |
1940ء
1937ء
1930ء
1920ء
|