1 |
قرارداد لاہور کب پیش ہوئی |
- A. 1946ء
- B. 1945ء
- C. 1947ء
- D. 1940ء
|
2 |
میشاق لکھنو ہوا |
- A. 1906ء
- B. 1913ء
- C. 1916ء
- D. 1915ء
|
3 |
مسلم لیگ 1940ء کا اجلاس کتنے دن رہا |
- A. 3دن
- B. 4دن
- C. 6دن
- D. 8دن
|
4 |
قائد اعظم محمد علی جناح بیرسٹر بنے |
- A. 1899ء
- B. 1906ء
- C. 1896ء
- D. 1898ء
|
5 |
قرارداد لاہور صفحات پر مشتمل تھی |
- A. 25 سو
- B. 9 سو
- C. چار سو
- D. آٹھ سو
|
6 |
کرپس مشن کے بانی نے تجاویز کا اعلان کب کیا |
- A. فروری 1920ء
- B. 10 مارچ 1900ء
- C. 30 مارچ 1940ء
- D. 16 مارچ 1920
|
7 |
22 مارچ 1940ء کو اجلاس کی صدارت کس نے کی |
- A. سر سید احمد خان
- B. قائد اعظم
- C. علامہ اقبال
- D. ظفر علی خان
|
8 |
قائد اعظم نے کانگریس سے استعفٰی دیا |
- A. اکتوبر 1919ء
- B. دسمبر 1920ء
- C. اگست 1923ء
- D. جنوری 1929ء
|
9 |
رولٹ ایکٹ کب پاس ہوا |
- A. مارچ 1920ء
- B. فروری 1919ء
- C. مارچ 1919ء
- D. 23 مارچ 1940
|
10 |
1906ء میں کانگریس کا صدر کون تھا |
- A. گاندھی
- B. نہرو
- C. پٹیل سنگھ
- D. دادا بھائی نوروجی
|