1 |
1937ء کے انتخابات ایکٹ کے تحت ہوئے |
- A. 1935ء
- B. 1936ء
- C. 1937ء
- D. 1938ء
|
2 |
1927ء میں لاہور مسلم لیگ کے صدر تھے |
- A. لیاقت علی خان
- B. قائداعظم
- C. سر محمد شفیع
- D. ظفر علی خان
|
3 |
1937ء کے انتخابات میں ووٹروں کی کل تعداد کتنی تھی |
- A. 60 ملین
- B. 135 ملین
- C. 35 ملین
- D. 50 ملین
|
4 |
1937ء کے انتخابات میں یونینسٹ پارٹی کو کتنی نشستیں حاصل ہوئیں |
|
5 |
شریف رپورٹ شائع ہوئی |
- A. 1940ء
- B. 1939ء
- C. 1945ء
- D. 1946ء
|
6 |
1937ء سے 1942ء تک کے ضمنی انتخابات ہوئے |
|
7 |
واردھا سکیم کا جائزہ لینے کے لئے کمیٹی کا سربراہ کس کو بنایا گیا |
- A. بہار خان
- B. علامہ اقبال
- C. نواب یار سنگھ
- D. قائد اعظم
|
8 |
پیر پوررپورٹ کتنے حصوں پر مشتمل تھی |
|
9 |
واردھا سکیم انڈین نیشنل کانگریس کی کونسی سکیم تھی |
- A. مذہبی
- B. سیاسی
- C. تعلیمی
- D. معاشی
|
10 |
قائد اعظم محمد علی جناح نے تعلیم کے سلسلے میں لندن میں کتنا عرصہ گزارا |
- A. 8 سال
- B. 9 سال
- C. 4 سال
- D. 10 سال
|