1 |
کمیونل ایوارڈ سے کون لوگ مطمئن تھے |
- A. ہندو
- B. سکھہ
- C. مسلمان
- D. انگریز
|
2 |
قرطاس ابیض کب شائع ہوئی |
- A. 1936ء
- B. 1934ء
- C. 1938ء
- D. 1933ء
|
3 |
گول میز کانفرنسوں کے بعد قائد اعظم کس مقام پر بلا مقابلہ مرکزی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے |
- A. لکھنو
- B. دہلی
- C. پونا
- D. بمبئی
|
4 |
پہلی گول میز کانفرنس میں کتنے ارکان شامل تھے |
|
5 |
قانون حکومت ہند 1939ء پر انگلستان کے بادشاہ نے اپنے دستخط کس تاریخ کو کیے |
- A. 4 اگست
- B. 5 اگست
- C. 10 اگست
- D. 20 اگست
|
6 |
پہلی گول میز کانفرنس میں مسلمان اراکین کی تعداد تھی |
|
7 |
پونا پیکٹ کب ہوا |
- A. 25 ستمبر
- B. 26 ستمبر
- C. 28 ستمبر
- D. 30 ستمبر
|
8 |
پہلی گول میز کانفرنس منعقد ہوئی |
- A. 12 نومبر 1930ء
- B. 15 نومبر 1940ء
- C. 20 اگست 1945ء
- D. 30 نومبر 1930ء
|
9 |
حکومت برطانیہ نے گاندھی کوکب گرفتار کیا تھا |
- A. 21 اپریل 1932
- B. 18 اکتوبر 1932ء
- C. 14 جنوری 1932ء
- D. 18 فروری 1932ء
|
10 |
مولانا محمد علی جوہر نے کب وفات پائی |
- A. 10 جنوری 1920ء
- B. 10 جنوری 1900ء
- C. 4 جنوری 1931
- D. 5 جنوری 1910
|