Pakistan History Fa Part 1 Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

Pakistan History Fa Part 1 Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت مجدد الف ثانی کس شہر میں پیدا ہوئے؟ سر ہند دہلی اجمیر شریف سہون شریف
2 جنگ آزادی کی فتح پر برطانوی پالیمنٹ نے ایک ایکٹ کے ذریعے انڈیا کمیٹی کب ختم کی 14 اگست 1957ء 11 اگست 1957ء 13 اگست 1958ء 13 اگست 1858ء
3 1857ء کی جنگ آزادی میں والیاں ریاست نے کس کا ساتھہ دیا مسلمانوں انگریزوں ہندوؤں سکھوں
4 برصغیر کا آخری وائسراے کون تھا وائسراے میر جعفر جنرل ہولاک لارڈماؤنٹ بیٹن
5 تحریک آزادی کا دوسرا مرکز کونسا تھا دہلی میرٹھ لکھنؤ میسور
6 بہادر شاہ ظفر کا انتقال کس قلعے میں ہوا شاہی رنگون دہلی لال
7 جنرل نکلسن دہلی شہر میں کس دروازے سے داخل ہوا بھاٹی گیٹ شاہی گیٹ دہلی گیٹ کشمیری گیٹ
8 محسن ٹرسٹ کس سن میں قائم ہوا 1909ء 1809ء 1709ء 1609ء
9 مسلمانوں کے قانون وراثت کو ختم کرکے عیسائیت کی اشاعت کے لئے نیا قانون کب نافذ ہوا 1852ء 1950ء 1850ء 1800ء
10 جنگ ازادی 1857ء کا اعلان برصغیر کے کس مقام سے ہوا پنجاب دہلی میرٹھ میسور
11 اودھ کے نواب واجد علی شاہ کوکب معزول کیا گیا 1957ء 1657ء 1857ء 1856ء
12 انگریزوں نے جب برصغیر پر قبضہ کیا اس وقت بنگال میں کتنے مدارس تھے 60ہزار 20 ہزار 80 ہزار 70 ہزار
13 سندھ پر انگریزوں کا قبضہ کب ہوا 1643ء 1743ء 1943ء 1843ء
14 میسور کی تیسری جنگ کب ہوئی 1690ء 1790ء 1840ء 1900ء
15 جنگ آزادی کب ہوئی 1757ء 1957ء 1857ء 1657ءٰ
16 انڈین نیشنل کانگرس کا قیام کب عمل میں آیا 1786ء 1986ء 1885ء 1900ء
17 بنارس کی ریاست کب انگریزوں کے ماتحت ہوگئی تھی 1757ء 1857ء 1719ء 1775ء
18 جنگ پلاسی میں انگریزوں نے کب فتح حاصل کی تھی 1757ء 1857ء 1739ء 1750ء
19 انگریزوں نے کس سن میں اپنی تجارتی کوٹھی قائم کرکے آبادکاری کا آغاز کیا تھا 1857ء 1719ء 1739ء 1750ء
20 احمد شاہ ابدالی نے پانی پت کی تیسری لڑائی میں مرہٹوں کی قوت کب توڑی تھی 1761ء 1857ء 1939ء 1861ء
Download This Set