1 |
حدیث کے مطابق بہترین زکر ہے. |
- A. تسبیح
- B. تہلیل
- C. تکبیر
- D. تحمید
|
2 |
عتبہ بن ربیعہ رضی اللہ عنہ نے آپ محمد کے لئے کیا تحفہ بھیجا |
- A. انار
- B. مالٹے
- C. انگور
- D. امرود
|
3 |
امت کے لفظی معنی ہیں. |
- A. ساتھی
- B. ہمدرد
- C. دوست
- D. جماعت
|
4 |
پہلی وحی میں آیات کی مقدار ہے. |
|
5 |
عبادت کا بنیادی مقصد ہے. |
- A. ثواب
- B. تنظیم
- C. شرافت
- D. تقوی
|
6 |
یہود کی آسمانی کتاب تورات نے خاران کا نام کس علاقے کو دیا |
- A. نجد
- B. یثرب
- C. حجاز
- D. یمن
|
7 |
یمن کے عیسائی ابرہہ نے کس سن میں خانہ کعبہ کو گرانے کے لئے ہاتھیوں کے لشکر کے ساتھ مکے پر حملہ کیا |
- A. 540ء
- B. 549ء
- C. 570ء
- D. 571ء
|
8 |
حجاز کس سمندر کے کنارے واقع ہے |
- A. بحراحمر
- B. بحر قلزم
- C. بحیرہ اسود
- D. بحیرہ عرب
|
9 |
حجاز کا سب سے بڑا ساحلی شہر کون سا ہے |
- A. جدہ
- B. ریاض
- C. مدینہ
- D. عمان
|
10 |
عرب کا رقبہ کتنا ہے |
- A. 10 لاکھ مربع میل
- B. 11 لاکھ مربع میل
- C. 12 لاکھ مربع میل
- D. 13 لاکھ مربع میل
|