1 |
صفت الہی ہے. |
- A. ظلم
- B. حق تلفی
- C. عدل
- D. ناانصافی
|
2 |
اللہ کی عبادت کےلیے پہلا گھر کونسا ہے. |
- A. خانہ کعبہ
- B. مسجد قبا
- C. مسجد اقصٰی
- D. ہیکل سلیمانی
|
3 |
عفو کے معنی ہیں. |
- A. درگزر کرنا
- B. پیشمان ہونا
- C. ترہم کرنا
- D. قربانی دینا
|
4 |
شام کے راستے میں آپ محمد کی ملاقات کس عیسائی راہب سے ہوئی |
- A. بحیرا
- B. میسرہ
- C. نوفل
- D. امرائو لقیس
|
5 |
غلاموں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا |
- A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت صہیب رضی اللہ عنہ
- C. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
- D. حضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ
|
6 |
عدل کی ضد ہے |
- A. جانبداری
- B. کمی پیشی
- C. عدم توازن
- D. ظلم
|
7 |
عرب کی آب و ہوا کیسی ہے |
- A. ٹھنڈی
- B. گرم اور خشک
- C. معتدل
- D. کبھی گرم اور کبھی سرد
|
8 |
تہذیب کا سرچشمہ ہے. |
- A. اقدار
- B. آرٹ
- C. علم
- D. مذہب
|
9 |
تہذیب کے لغوی معنی ہیں. |
- A. سوچنا
- B. اٹھانا
- C. کھڑا ہونا
- D. سنوارنا
|
10 |
تقویٰ کے معنی ہیں. |
- A. نیکی کرنا
- B. آگ سے بچنا
- C. ڈرنا
- D. پرہیزگاری
|