1 |
یہود کس نبی کو اللہ کا بیٹا کہتے تھے ؟ |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام
- B. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- C. حضرت عزیز علیہ السلام
- D. حضرت ہارون علیہ السلام
|
2 |
حضرت علی کو کس نے شہید کیا. |
- A. عبدلرحمٰن ابن ملحجم
- B. وحشی
- C. عتیہ
- D. عامر
|
3 |
وحی کونسے فرشتے لے کر آتے تھے |
- A. حضرت جبرائیل علیہ السلام
- B. حضرت عزرائیل علیہ السلام
- C. حضرت میکائیل علیہ السلام
- D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
|
4 |
ہجرت حبشہ کا واقعہ کس سن نبوی میں پیش آیا ؟ |
- A. 2 نبوی
- B. 6 نبوی
- C. 5 نبوی
- D. 9نبوی
|
5 |
حضرت ابوبکر حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تھے. |
- A. بھائی
- B. سسر
- C. پڑوسی
- D. دوست کے بھائی
|
6 |
حضرت عمر کا تعلق کس قبیلہ سے تھا. |
- A. بنوعدی
- B. بنوامیہ
- C. بنوتمیم
- D. بنوطے
|
7 |
جنگ یمامہ کس کے دور میں ہوئی: |
- A. حضرت ابو بکر
- B. حضرت عمر
- C. حضرت عثمان
- D. حضرت علی
|
8 |
حضوررضی اللہ عنہ کے ہمراہ کتنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے حج ادا کیا ؟ |
- A. دس ہزار
- B. بارا ہزار
- C. پندرہ ہزار
- D. ایک لاکھ
|
9 |
حضرت جعفر رضی اللہ عنہ نے نجاشی کے دربار میں کس سورت کی تلاوت کی ؟ |
- A. سورۃ الرحمٰن
- B. سور ۃ الفتح
- C. سورۃ البقرہ
- D. سورۃ المریم
|
10 |
حواری رسول کس کو کہا جاتا ہے |
- A. زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
- B. زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
- C. زبیر بن العوام رضی اللہ عنہ
- D. حضرت بلال رضی اللہ عنہ
|