More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat Elective Fa Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نزول کے بعد حضرت خدیجہ آپ کولے گئیں.
Choose an answer
میسرہ کے پاس
راہب کے پاس
حضرت ابوبکر صدیق کے پاس
ورقہ نوفل کے پاس
Previous
Skip
Next
Question # 2
ذکر روحانی غذا بھی ہے اور زبان کی
Choose an answer
ریاضت بھی
عبادت بھی
لذت بھی
قدرت بھی
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرآن پاک ایک حرف پڑھنے سے نیکیوں کا ثواب ملتا ہے
Choose an answer
پانچ
دس
بیس
تیس
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضور نے پہلی نماز جمعہ پڑھائی.
Choose an answer
منی میں
قبا میں
محلہ نبی سالم میں
خانہ کعبہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہجرت مدینہ نبوت کے کس سال ہوئی.
Choose an answer
8
12
13
14
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہجرت مدینہ کے بعد حضور نے انصار مہاجرین میں قائم کیا
Choose an answer
نظام صلوۃ
رشتہ مواخات
میثاق مدینہ
نظام زکوۃ
Previous
Skip
Next
Question # 7
سب لوگ آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور آدم علیہ السلام پیدا کئے گئے تھے
Choose an answer
ہوا اور مٹی
آگ اور مٹی
پانی اور آگ
مٹی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کیا چیز کھا کر مسجد میں جانے کی اجازت نہیں
Choose an answer
تربوز
گاجر
لہسن
ٹماٹر
Previous
Skip
Next
Question # 9
حضرت عبدالمطلب کے سب سے چھوٹے بیٹے کا نام تھا.
Choose an answer
حضرت ابو سفیان
حضرت عباس
حضرت عبداللہ
حضرت ابوطالب
Previous
Skip
Next
Question # 10
تقویٰ بنیاد ہے
Choose an answer
محبت و اخوت کی
تمام نیکیوں کی
صبرو تحمل
عبادات کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
جنگ بدر میں ابو جہل کو کس نے قتل کیا.
Choose an answer
حضرت علی
حضرت حمزہ
حضرت ارقم
حضرت معاذ اور معوذ
Previous
Skip
Next
Question # 12
نبوت کے بارہویں سال یثرب کے کتنے مردوں نے عقبی کےمقام پر حضور کی بعیت کی.
Choose an answer
70
72
74
75
Previous
Skip
Next
Question # 13
حضور کی رضاعی والدکا نام ہے.
Choose an answer
حضرت آمنہ
حضر حلیمہ
حضرت سلمہ
حضرت فاطمہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
9 ہجری کو حضور نے امر حج بنا کر بھیجا.
Choose an answer
حضرت ابوبکر کو
حضرت عمرکو
حضرت عثمان کو
حضرت علی کو
Previous
Skip
Next
Question # 15
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کس سے تقویٰ کا مفہوم پوچھا تھا
Choose an answer
حضرت کعب الا حبار رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
قبل ازاسلام کے بہادر لوگوں کا پیشہ تھا.
Choose an answer
تجارت
زراعت
لوٹ مار
مزدوری
Previous
Skip
Next
Question # 17
تقویٰ یہ ہے کہ انسان کے دل میں
Choose an answer
خدا کا خوف ہو
خدا کی محبت ہو
خدا کی حاکمیت ہو
خدا کی اطاعت کا جذبہ ہو
Previous
Skip
Next
Question # 18
خیبر میں قلعوں کی تعداد تھی
Choose an answer
دو
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 19
حضور نے فرمایا ایک سوار اس طرح بے خطر چلا جائے گا کہ اس کو خدا کے سوا کسی کا ڈرنہ ہو گا
Choose an answer
صفا سے حضر موت
مکہ سے یمن
مکہ سے مدینہ
مدینے سے شام
Previous
Skip
Next
Question # 20
جنگ احد لڑی گئی.
Choose an answer
2 ہجری
3 ہجری
4 ہجری
5 ہجری
Previous
Skip
Next
Question # 21
حضور نے آخری حج کیا.
Choose an answer
6 ہجری
8 ہجری
9 ہجری
10 ہجری
Previous
Skip
Next
Back