1 |
آپ کی ولادت کی خبر سن کر ابو لہب نے کس لونڈی کو آزاد کیا. |
ام یمن
ام سلمی
ام عاتکہ
ثوبیہ
|
2 |
حضرت عبدالمطلب کے سب سے چھوٹے بیٹے کا نام تھا. |
حضرت ابو سفیان
حضرت عباس
حضرت عبداللہ
حضرت ابوطالب
|
3 |
جنگ بدر میں ابو جہل کو کس نے قتل کیا. |
حضرت علی
حضرت حمزہ
حضرت ارقم
حضرت معاذ اور معوذ
|
4 |
ہجرت مدینہ نبوت کے کس سال ہوئی. |
8
12
13
14
|
5 |
نزول کے بعد حضرت خدیجہ آپ کولے گئیں. |
میسرہ کے پاس
راہب کے پاس
حضرت ابوبکر صدیق کے پاس
ورقہ نوفل کے پاس
|
6 |
واقعہ حجرہ اسود کے وقت حضور کی عمر تھی. |
35سال
40 سال
45 سال
50 سال
|
7 |
قبل ازاسلام کے بہادر لوگوں کا پیشہ تھا. |
تجارت
زراعت
لوٹ مار
مزدوری
|
8 |
نبوت کے بارہویں سال یثرب کے کتنے مردوں نے عقبی کےمقام پر حضور کی بعیت کی. |
70
72
74
75
|
9 |
مسلمانون پر جہاد فرض ہوا. |
غزوہ بدر کے بعد
ہجرت مدینہ کے بعد
ہجرت مدینہ سے قبل
زمانہ جاہلیت کے بعد
|
10 |
ہجرت مدینہ کے بعد حضور نے انصار مہاجرین میں قائم کیا |
نظام صلوۃ
رشتہ مواخات
میثاق مدینہ
نظام زکوۃ
|
11 |
9 ہجری کو حضور نے امر حج بنا کر بھیجا. |
حضرت ابوبکر کو
حضرت عمرکو
حضرت عثمان کو
حضرت علی کو
|
12 |
حضور کی رضاعی والدکا نام ہے. |
حضرت آمنہ
حضر حلیمہ
حضرت سلمہ
حضرت فاطمہ
|
13 |
حضور نے پہلی نماز جمعہ پڑھائی. |
منی میں
قبا میں
محلہ نبی سالم میں
خانہ کعبہ میں
|
14 |
ہجرت مدینہ ہوئی. |
یثرب کی طرف
طائف کی طرف
یمن کی طرف
مکہ کی طرف
|
15 |
عرب تقسم ہے. |
تین اقوام میں
چار اقوام میں
پانچ اقوام میں
چھ اقوام میں
|
16 |
جنگ احد لڑی گئی. |
2 ہجری
3 ہجری
4 ہجری
5 ہجری
|
17 |
عام الحزن ہوا. |
6 نبوی
10 نبوی
8 ہجری
9 ہجری
|
18 |
حضور نے آخری حج کیا. |
6 ہجری
8 ہجری
9 ہجری
10 ہجری
|
19 |
جنگ بدر میں مسمانو ں کی تعداد تھی. |
313
415
323
250
|
20 |
حضور نے مکہ میں کتنے سال گزارے. |
51 سال
53 سال
55 سال
56 سال
|