1 |
عام الحزن ہوا. |
- A. 6 نبوی
- B. 10 نبوی
- C. 8 ہجری
- D. 9 ہجری
|
2 |
ذکر روحانی غذا بھی ہے اور زبان کی |
- A. ریاضت بھی
- B. عبادت بھی
- C. لذت بھی
- D. قدرت بھی
|
3 |
حضور نے آخری حج کیا. |
- A. 6 ہجری
- B. 8 ہجری
- C. 9 ہجری
- D. 10 ہجری
|
4 |
جنگ بدر میں مسمانو ں کی تعداد تھی. |
- A. 313
- B. 415
- C. 323
- D. 250
|
5 |
تقویٰ یہ ہے کہ انسان کے دل میں |
- A. خدا کا خوف ہو
- B. خدا کی محبت ہو
- C. خدا کی حاکمیت ہو
- D. خدا کی اطاعت کا جذبہ ہو
|
6 |
اقارب کے معنی ہیں |
- A. ہمسایہ
- B. دوست یار
- C. رشتہ دار
- D. کنبہ
|
7 |
خیبر میں قلعوں کی تعداد تھی |
- A. دو
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
8 |
آپ کی ولادت کی خبر سن کر ابو لہب نے کس لونڈی کو آزاد کیا. |
- A. ام یمن
- B. ام سلمی
- C. ام عاتکہ
- D. ثوبیہ
|
9 |
روزے کو عربی میں کہتے ہیں |
- A. صلٰوۃ
- B. جار
- C. صوم
- D. الصیام
|
10 |
تقویٰ بنیاد ہے |
- A. محبت و اخوت کی
- B. تمام نیکیوں کی
- C. صبرو تحمل
- D. عبادات کی
|