1 |
کائنات کا انحصارہے. |
- A. محبت پر
- B. مساوات پر
- C. عدل پر
- D. خدمت پر
|
2 |
ارشاد نبوی کے مطابق دین کے کوہان کی چوٹی ہے |
- A. جہاد
- B. نماز
- C. زکٰوۃ
- D. حج
|
3 |
نذیر کے معنی ہیں |
- A. ڈرانے والا
- B. نفرت دلانے والا
- C. سمجھانے والا
- D. راہ راست پر لانے وال
|
4 |
حدیث نبوی کے مطابق "گونگا شیطان ہے" |
- A. حق بات سے خاموش رہنے والا
- B. باطل کی تبلیغ کرنے والا
- C. منافقت سے کام لینے والا
- D. کفر سے دوستی کرنے وال
|
5 |
فساد کے سد باب کونسا زریعہ ہے. |
- A. اخوت
- B. جہاد
- C. دعا
- D. نماز
|
6 |
ہجرت کے بعد پہلی مسجد تعمیر کی گئی: |
- A. مسجد نبوی
- B. مسجد قبا
- C. مسجد حرام
- D. مسجد اقصٰی
|
7 |
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ ہوئی. |
- A. جنگ صفین
- B. جنگ جمل
- C. جنگ قادسیہ
- D. جنگ یر موک
|
8 |
امت کہا جاتا ہے |
- A. نبی کے پیرکاروں کو
- B. قبیلہ کو
- C. ملک کو
- D. گروہ کو
|
9 |
اُمت اجابت سے مراد وہ اُمت ہے جو رسول اللہ کی رسالت کو برحق مان کر |
- A. اطاعت و پیروی کرے
- B. نافرمانی کے
- C. لوگوں کو نصیحت کرے
- D. منافقت پر قائم کرے
|
10 |
امت انسانوں کا گروہ ہے. |
- A. نظریاتی
- B. ملکی
- C. جفرافیائی
- D. ملکی
|