1 |
تسبیح سے مراد ہے |
- A. اللہ اکبر
- B. سبحان اللہ
- C. الحمد اللہ
- D. یہ تمام
|
2 |
انسان کو حواس خمسہ کے ذریعے جو معلومات حاصل ہو تو وہ کہلاتا ہے |
- A. علم
- B. اسلام
- C. علوم و فنون
- D. علم کی افادیت
|
3 |
تقوی کا اصل مرکز ہے. |
- A. دل
- B. دماغ
- C. ذہن
- D. جسم
|
4 |
عدل کے معنی ہیں. |
- A. زیادہ ہونا
- B. برابر ہونا
- C. کم دینا
- D. خوش ہونا
|
5 |
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ کے تھے |
- A. کاتب وحی
- B. دشمن
- C. رشتے دار
- D. قدردان
|
6 |
ذکر کے مراتب ہیں |
- A. دو
- B. چھ
- C. آٹھ
- D. چار
|
7 |
وَیُزَکیِھِم کا مطلب ہے |
- A. اور پیغمبر ان کا تزکیہ نفس کرتے
- B. اور علم کی تعلیم حاصل کرتے
- C. حکمت و دانائی کی بات کرتے
- D. اسلام کو فروع دیتے
|
8 |
اخلاق کس لفظ کی جمع ہے. |
- A. خالق
- B. خلق
- C. مخلوق
- D. تخلیق
|
9 |
حضرت امام حنیفہ ، امام مالک، امام شافعی ، امام احمد بن حنبل علہم الرحمتہ تعلق رکھتے ہیں |
- A. دور خلافت راشدہ سے
- B. دور بنو عباس سے
- C. دور بنوامیہ سے
- D. دور سلجوقی سے
|
10 |
بنو ہاشم کو شعب ابی طالب میں محصور کرنے کا معاہدہ لکھا تھا |
- A. منصور بن عکرمہ
- B. منصور بن عتبہ
- C. عکرمہ بن ابو جہل
- D. عکرمہ بن ابو لہب
|