More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
11th Class Part 1 Islamiat Test Online MCQs With Answers
Question # 1
توحید کے لغوی معنی کیا ہیں
Choose an answer
ایک اور یکتا
بہت میں سے ایک ماننا
کسی کو نہ ماننا
سب کو ماننا
Previous
Skip
Next
Question # 2
بعثت یا نزول وحی کے وقت حضور ﷺ کی عمر تھی
Choose an answer
35 سال
40 سال
45 سال
50 سال
Previous
Skip
Next
Question # 3
.تدوین حدیث کا آغاز ہوگیا تھا
Choose an answer
عہد صحابہ میں
عہد تابعین میں
عہد رسالت میں
عہد بنو عباس میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
زبور نبی پر نازل ہوئی
Choose an answer
حضرت داؤد علیہ السلام
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضر محمد ﷺ
Previous
Skip
Next
Question # 5
مسلمانوں کے گھروں میں سے بہتر گھر وہ ہے جہاں
Choose an answer
یتیم کے ساتھ حسن سلوک ہو
جہاں عبادت زیادہ یوتی ہو
ذکر الہی ہوتا ہو
غریبوں میں کھانا تقسیم ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 6
.ثنویت سے مراد ہے
Choose an answer
تین خداؤں کو ماننا
دو خداؤں کو ماننا
ایک خدا کو ماننا
چار خداؤں کو ماننا
Previous
Skip
Next
Question # 7
اسلام کا سب سے پہلا عقیدہ کونسا ہے؟
Choose an answer
رسالت
توحید
آخرت
ایمان بالکتاب
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن پاک ایک کتاب کی شکل میں ...... کے عہد میں مدون کیا گیا
Choose an answer
حضرت ابو بکر صدیق
حضرت عمر
حضرت عثمان
حضرت علی
Previous
Skip
Next
Question # 9
معاشرتی حقوق و فرائض کا تعلق کس سے ہے؟
Choose an answer
عبادات
معاملات
ایمان
ارکانِ اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 10
اہل مدینہ میں سب سے پہلے کاتب وحی تھے
Choose an answer
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کس پیغمبر کے آنے سے پہلے تمام شرائع منسوخ ہوئے؟
Choose an answer
ابراہیمعلیہ اسلام
موسٰیعلیہ اسلام
عیسٰیعلیہ اسلام
محمد ﷺ
Previous
Skip
Next
Back