1 |
.آیت بر ہے |
- A. سورۃ الناس میں
- B. سورۃ یونس میں
- C. سورۃ آل عمران
- D. سورۃ البقرہ میں
|
2 |
.عاملین سے مراد ہے |
- A. مزدوری کرنے والے
- B. عمل کرنے والے
- C. زکوٰۃ وصول کرنے والے
- D. نماز ادا کرنے والے
|
3 |
اعتقادی منافق بدتر ہوتا ہے |
- A. شیطان
- B. کافر
- C. یہود
- D. عیسائی
|
4 |
صحیفہ صادقہ کے مولف ہیں |
- A. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- B. عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ
- C. ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
- D. ہمام بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ
|
5 |
.قطع رحمی کہتے ہیں |
- A. رشتہ داری ملانے کو
- B. رشتہ داری توڑنے کو
- C. رشتہ داری بڑھانے کو
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
کس نبی کی زبان میں لکنت تھی |
- A. حضرت موسی علیہ السلام
- B. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- C. حضرت یعقوب علیہ السلام
- D. حضرت یوسف علیہ السلام
|
7 |
قرآنی سورتیں ہیں |
- A. 112
- B. 113
- C. 114
- D. 115
|
8 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جنت کی خوشبو سے محروم رہے گا جو نافرمان ہو گا اپنے |
- A. والدین
- B. خدا
- C. رسول صلی اللہ علیہ وسلم
- D. اساتذہ
|
9 |
.یوم الجزاء کہتے ہیں |
- A. حساب کا دن
- B. جزا کا دن
- C. اکٹھے ہونے کا دن
- D. قیامت کا دن
|
10 |
نزول قران کی کل مدت |
- A. 22 سال دو ماہ 22 دن
- B. تقریبا 23 سال
- C. 22 سال دو ماہ 23 دن
- D. 22 سال ایک ماہ 22 دن
|