1 |
.آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے |
- A. غزوہ بدر میں
- B. غزوہ احد میں
- C. غزوہ احزاب میں
- D. غزوہ حنین میں
|
2 |
ایک کافر نے اوجھڑی سجدہ کی حالت میں آپ ﷺ کی پشت پر ڈالی |
- A. ابو جہل
- B. کعب بن اشرف
- C. عقبہ بن ابی معیط
- D. عتبہ
|
3 |
اسوۃ کے معنی ہیں |
- A. سردار
- B. شہر
- C. نمونہ
- D. طاقت
|
4 |
مساوات کا معنی ہے |
- A. برابری
- B. حصہ داری
- C. تقسیم کرنا
- D. مدد کرنا
|
5 |
سنت کا لغوی معنی |
- A. طریقہ،راستہ
- B. باپ
- C. نشانی
- D. خفیہ اشارہ
|
6 |
حضور ﷺ کا آخری غزوہ ہے |
- A. بدر
- B. اُحد
- C. احزاب
- D. تبوک
|
7 |
رحمت اللعالمین لقب ہے |
- A. حضرت موسٰی علیہ السلام
- B. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- C. حضرت ابراہیم علیہ السلام
- D. حضرت محمد ﷺ کا
|
8 |
الف کے معنی ہیں |
- A. عداوت
- B. اس نے محبت ڈالی
- C. طاقت
- D. الفاظ
|
9 |
ذکر کی اقسام ہیں |
|
10 |
.اَلمَاوٰی کا معنی ہے |
- A. گھر
- B. راستہ
- C. ٹھکانہ
- D. بازار
|