1 |
اسلام واحد دین ہے جس نے یہ تعلیم دی کہ |
- A. اپنوں سے انصاف کیا جائے
- B. دشمن سے بھی انصاف کیا جائے
- C. لوگوں سے انصاف کیا جائے
- D. اجنبیوں انصاف کیا جائے
|
2 |
مال و دولت پر زکوٰۃ کی شرح ہے |
- A. 2%
- B. 2.5%
- C. 3%
- D. 5%
|
3 |
ہم نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا |
- A. جمہوریت کیلئے
- B. سوشلزم کیلئے
- C. اسلامی نظام حیات کیلئے
- D. سرمایہ داری کیلئے
|
4 |
عبادات کے نظام میں سب سے پہلا اور اہم جزو ہے |
- A. زکوۃ
- B. ححج
- C. نماز
- D. روزہ
|
5 |
.مطلقہ کی عدت ہے |
- A. چار ماہ
- B. چار ماہ دس دن
- C. تین حیض
- D. تین ماہ
|
6 |
کتاب الآثار کے مولف ھیں |
- A. امام ابوداود رحمۃ اللہ علیہ
- B. امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ
- C. امام مالک رحمۃ اللہ علیہ
- D. امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
|
7 |
.حضرت عزیز علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کا بیٹا کہتے ہیں |
- A. عیسائی
- B. مجوسی
- C. یہودی
- D. مسلمان
|
8 |
.حَطَبُ کا معنی ہے |
- A. پتھر
- B. لوہا
- C. درخت
- D. لکڑیاں
|
9 |
تقویٰ کا لغوٰ مفہوم ہے |
- A. نیکی
- B. عبادات
- C. پرہیز گاری
- D. امداد باہمی
|
10 |
.ذکر کی ضد ہے |
- A. خیانت
- B. غفلت
- C. صبر
- D. یاد کرنا
|