1 |
.مسجد نبوی کے لئے زمین کی قمیت اد کی |
- A. حضرت ابوبکر
- B. حضرت عمر
- C. حضرت عثمان
- D. حضرت علی
|
2 |
کراماََ کاتبین کیا ریکارڈ کرتے ہیں؟ |
- A. اعمال
- B. مال
- C. اسرار
- D. رموز
|
3 |
عقیدہ کواصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟ |
- A. خیالات
- B. غور و فکر
- C. ہر قسم کے نظریات
- D. پختہ نظریات
|
4 |
معاشرتی حقوق و فرائض کا تعلق کس سے ہے؟ |
- A. عبادات
- B. معاملات
- C. ایمان
- D. ارکانِ اسلام
|
5 |
زبور نبی پر نازل ہوئی |
- A. حضرت داؤد علیہ السلام
- B. حضرت موسی علیہ السلام
- C. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- D. حضر محمد ﷺ
|
6 |
خاتم المرسلین کون ہیں؟ |
- A. نوحعلیہ اسلام
- B. ابراہیمعلیہ اسلام
- C. موسٰیعلیہ اسلام
- D. محمد ﷺ
|
7 |
کل کتنے انبیا کرامعلیہ اسلام تشریف لائے تھے؟ |
- A. تقریباََ ایک لاکھ
- B. تقریباََ ایک لاکھ چوبیس ہزار
- C. دو لاکھ
- D. تین لاکھ
|
8 |
شرک کے لغوی معنی ہیں |
- A. ایک ماننا
- B. شک کرنا
- C. شور کرنا
- D. حصہ داری
|
9 |
بنیادی ایمنیات کتنے ہیں؟ |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
10 |
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں |
- A. تین
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|