1 |
ہر خاندان کس مقاصد کے تحت اپنی اقتصادی آمدنی کو خرچ کرتا ہے. |
- A. امدنی
- B. افراد خانہ کی تعداد
- C. بچوں کی تعداد
- D. مہنگائی سے بچاؤ
|
2 |
امدنی اور اخراجات کی صحیح تصویر کشی کس کی مدد سے ہوسکتی ہے. |
- A. اخراجات
- B. آمدنی
- C. میزانیہ
- D. درجہ بندی
|
3 |
تفصیلی میزانیہ کس پہلو کی نشاندہی کرتا ہے. |
- A. کل آمدنی
- B. ضروریات کے مطابق
- C. آمدنی کی ہر مد اور اخراجات
- D. کوئی نہیں
|
4 |
میزانیہ بنانے کےلیے کون سی تجاویز مدد گار ثابت ہوسکتی ہے. |
- A. رقم کی واپسی
- B. امدنی کی منصوبہ بندی
- C. اخراجات کی فہرست مرتب کرنا
- D. کوئی نہیں
|
5 |
خاندان کے لیے کونسا میزانیہ سود مند ثابت نہیں ہوتا. |
- A. مثالی میزانیہ
- B. پہلی قسم کا میزانیہ
- C. تفصیلی میزانیہ
- D. کوئی نہیں
|
6 |
ہر خاندان اپنی اقتصادی آمدنی کو کیسے خرچ کرتا ہے. |
- A. مہنگائی
- B. زاتی ضروریات کے مطابق
- C. خاندانی مدارج ، افراد خانہ کی تعداد اور ان کی ضروریات
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
خاندان کا میزانیہ بنانے میں کس سے کام لیا جاتا ہے. |
- A. توازن سے
- B. تطابق پذریری سے
- C. اخراجات
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
پہلے قسم کے میزانیہ میں صرف کیا تیار کیا جاسکتا ہے. |
- A. آمدنی
- B. خاکہ
- C. اخراجات
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
میزانیہ کا اصل مقصد یہ ہے کہ |
- A. وسائل کا اندازہ
- B. خرچ کا اندازہ
- C. وقت کا اندازہ
- D. گھر کی کل امدنی کا اندازہ
|
10 |
میزانیہ کا اہم مقصد کونسا ہے. |
- A. میزانیہ بنانا
- B. اقتصادی امدنی
- C. اہل خانہ کی ضروریات زیادہ
- D. قرض سے بچاؤ
|