1 |
تھکاوٹ مختلف افراد میں کس وجہ سے ہوتی ہے. |
- A. حالات کی رکاوٹ
- B. انفرادی طور پر
- C. ایک جیسے حالات کے تحت
- D. کوئی نہیں.
|
2 |
مشقت آمیز کام کرنے کے بعد تھکاؤٹ سے کیسے بچا جاسکتا ہے. |
- A. تیز کام کرنے سے
- B. آرام کرنے سے
- C. ہلکے پھلکے کام کرنے سے
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
کام کے دوران تھکن کو کس طرح دور کیا جاسکتا ہے. |
- A. باتیں کرنے سے
- B. تھوڑا کام کرنے سے
- C. چلنے سے
- D. کھانے سے
|
4 |
انسانی ترقی کے لیے بہت نقصان دہ ہوتا ہے. |
- A. تھکن
- B. صلاحیت میں زوال
- C. ناکامی
- D. توانائی
|
5 |
ماہرین نے چار مختلف قسم کے اثرات تحریر کیے ہین جنہیں. |
- A. اکتاہٹ
- B. زہنی تھکاؤٹ
- C. تھکن یا تھکاوٹ کا نام
- D. احساسات
|
6 |
کتنے افراد مل کر تھکن سے بچاؤ کرسکتے ہیں. |
- A. تین افراد مل کر
- B. چار افراد مل کر
- C. دو افراد مل کر
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
تھکن کے بارے میں کہا جاتا ہے. |
- A. ارام کرنا
- B. مختلف اثرات کی نشاندہی کرنا
- C. وقت کی نشاندہی کرنا
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
کام کے دوران کس چیز کا اندازہ ہوتا ہے کہ تھکاؤٹ کم ہوگی |
- A. احساسات کا
- B. نشست وبرخاست کا
- C. توانائی کا
- D. تھکن
|
9 |
دو افراد کے مل کر کام کرنے سے کس سے بچا جاسکتا ہے. |
- A. آرام
- B. مشقت
- C. تھکن سے
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
کام کے دوران کام زیادہ اور تھکن کم ہوتی ہے. |
- A. باتیں کرنے سے
- B. میوزک سننے سے
- C. کھانا کھانے سے
- D. کوئی نہیں
|