1 |
انسانی زرائع وہ ہوتے ہیں جو انسان کے اندر ہوتے ہیں. |
- A. تعلیم و وعقل
- B. قوت و علم
- C. توانائی، وقت ، رجحان
- D. کوئی نہیں
|
2 |
ہوم اکنامکس میں وسائل و زرائع سے مراد ہے. |
- A. انسانی وسائل
- B. انتظامی وسائل
- C. مادی وسائل
- D. زرائع امدنی وسائل
|
3 |
ہوم اکنامکس میں زرائع و وسائل سے مرا دہے. |
- A. اشیا اور وقت کی توانائی
- B. روپیہ پیسا
- C. کھیلوں کے لیے توانائی
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
انسان اور مادی وسائل میں کونسی چیز مشترک ہے. |
- A. مفید ہوتے ہیں.
- B. آیک جیسے ہیں
- C. لامحدود
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
موجودہ دور میں پاکستانی خواتین کے لیے کس کی منصوبہ بندی نیا تصور سمجھی جاتی ہے. |
- A. تعلیم کی
- B. وقت کی
- C. ڈیزائن کی
- D. کوئی نہیں.
|
6 |
کونسا اقدام اپنانے سے وقت و توانائئی کو منظم اور محدود پیمانے پر تبدیل کیا جاسکتاہے. |
- A. کام کرنے کی جگہ کی تقسیم
- B. منظم کام کرنے کا وقت
- C. کوئی چیز رکھنے کی جگہ
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
وقت کو استعمال کیا جاسکتا ہے. |
- A. عملر کرمے
- B. مقرر وقت پر
- C. مناسب اور صحیح انداز میں
- D. ًکوئی نہیں.
|
8 |
انسانی اور ماد وسائل و زرائع میں مشترک ہیں. |
- A. ایک قدر
- B. دو قدریں
- C. تین قدریں
- D. کوئی نہں.
|
9 |
وقت و قورت کے صیحیح استعمال کے لیے ضروری ہے. |
- A. فاصلہ کم ہونا
- B. اشیا کی لیبل
- C. محدود وسائل
- D. نقل و حرکت کی زیادہ کرنا
|
10 |
وقت اور قوت کے صحیح استعمال کے لیے ضروری ہے. |
- A. پڑھنے کی جگہ
- B. گھر کے کام کے لیے وقت کا تعین
- C. کام کی جگہ ترتیب دینا
- D. روپیہ پیسا
|