1 |
ًمعاشرہ بنیادی کردار ادا کرتا ہے. |
- A. مقاصد کے چناو
- B. حقیقت پسندانہ مقاصد
- C. مقاصد کا تعین
- D. کوئی نہین.
|
2 |
مقاصد زندگی کی بنیادی ضروریات سے وابستہ ہوتے ہیں. |
- A. پڑھائی
- B. کھیلوں سے وابستہ
- C. موسم کی شدت سےحفاظت کے لیے لباس
- D. علم و تجربات
|
3 |
اقدار جمع ہے. |
- A. اقد کی
- B. قدر کی
- C. قد کی
- D. قدور کی
|
4 |
زندگی کی چھوٹی خؤاہش کس کا روپ دھار سکتی ہیں. |
- A. خواہشات کا
- B. ضرورت مقاصد
- C. خوشی و غمی
- D. فلسفہ حیات
|
5 |
اقدار کوئی خارجی شے نہیں ہے مگر ان کا تعلق ہوتا ہے. |
- A. مقاصد سے
- B. خارجی
- C. مناسب اصولوں کے تحت
- D. داخلی تجربات
|
6 |
اقدار و مقاصد کا کافی گہرا تعلق ہے. |
- A. مدت سے
- B. گھریلو انصرام و انتظام سے
- C. کام کی تکمیل سے
- D. پیشہ سے
|
7 |
مقاصد کی خاصیت کا استعمال ہے. |
- A. دنوں کے حساب سے
- B. وقت اور حالات کے تحت تبدیل ہونا
- C. ضرورت کے حساب سے
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
اقدار کوتشبہہ دی جاتی ہے. |
- A. قدر شناسی
- B. خیالات
- C. احساسات
- D. خواہشات
|
9 |
اقدار کے معنی ہیں. |
- A. ًمنصوبہ بندی کرنا
- B. مقاصد کا تعین
- C. مقدار یا اندازہ کرنے کے
- D. اقدامات کی تشہیر
|
10 |
فوری مقاصد میں شامل ہے |
- A. چیزیں اکٹھا کرنا
- B. ضروریات زندگی کی اشیاء
- C. نیا لباس خٌرید نا
- D. مطالعہ کے لیے کتاب
|