1 |
مارپیٹ اور ڈانٹ سے بچنے کے لیے بچے کس چیز کا سہارا لیتے ہیں. |
- A. غصہ کا
- B. حسد کا
- C. سچائی کا
- D. جھوٹ کا
|
2 |
کیسا رویہ بچے کے لے غصے کا باعث ہوتا ہے. |
- A. مارپیٹ کرنا
- B. ہر بات بار بار کہنا
- C. سست کہنا
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
نوجوانوں سے کیا توقع رکھنی چاہیے. |
- A. بچوں کا خیال
- B. سچ کہنے کی
- C. ناداروں کی مدد کریں.
- D. ہر ایک سے انصاف کریں.
|
4 |
افراد خانہ غلط رویہ سے کیا پیدا کرتے ہیں. |
- A. بجلی کا خؤف
- B. پانی کا خوف
- C. اندھیرے کا خوف
- D. بچوں میں اندھیرے کا خوف
|
5 |
غلط اور نامناسب ترتیب کی بنائ پر بچوں میں کونسی چیز بگڑتی ہے. |
- A. خوراک
- B. تعلیم
- C. رویہ
- D. عادات
|
6 |
افراد خانہ غلط رویہ سے کیا پیدا ہوتا ہے. |
- A. بجلی کا خوف
- B. پانی کا خوف
- C. اندھیرے کمرے کا خوف
- D. بچوں میں اندھیرے کا خوف
|
7 |
بچوں کی بہتر پرورش میں کس کا فرض زیادہ ہے. |
- A. ماں کا
- B. والدین کا
- C. استاد کا
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
بہترین انسان کونسا ہے. |
- A. نقصان پہنچانے والا
- B. الزام تراشی کرنے والا
- C. دوسروں کو برا بھلا کہنے والا
- D. دوسروں کو فائدہ پہینچانے والا
|
9 |
بچوں کی مثبت راہنمائی کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے. |
- A. زریں اصول
- B. اخلاقی رویہ
- C. جزا و سزا سے پرہیز کرنا
- D. اصول کی پابندی
|
10 |
بچہ کس وجہ سے تھکاوٹ محسوس نہیں کرے گا. |
- A. روک ٹوک
- B. سونے اورکھیلنے کے اوقات کی پابندی
- C. سست کہنا
- D. کوئی نہیں.
|