1 |
افراد خانہ کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لیے کیا ضروری ہے. |
- A. حوصلہ ہونا چاہیے
- B. رنجش و گلا کرنا
- C. زمہ دای کا احساس
- D. بہن بھائیوں سے اچھا برتاؤ
|
2 |
معاشرے میں محدود پابندیاں کن رویوں پر عائد کی جاتی ہیں. |
- A. شخصی رویوں
- B. بے لوث رویوں
- C. ًّمعاشرتی اور جذباتی رویوں
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
اعتبار اور بھروسہ کی فضا پیدا کرنے کےلیے کیا چیز اہم کردار ادا کرتی ہے. |
- A. باہمی اشتراک و عمل
- B. مثبت زاتی کوشش
- C. معاشرتی ہم اہنگی
- D. قابل اعتبار رویہ
|
4 |
کنبہ کی کتنی اقسام ہیں. |
- A. دو اقسام
- B. چار اقسام
- C. پانچ اقسام
- D. تین اقسام
|
5 |
ایک فرد اگر مشکلات کو حل نہ کرسکے تو وہ تمام وقت کس سے دو چار رہتا ہے. |
- A. بے چینی
- B. پریشانیاں
- C. اضطرابی کیفیت
- D. کوئی نہں.
|
6 |
ہم اہنگی اور تعاون کی فضا کب قائم ہوتی ہے. |
- A. معاشرتی ہم اہنگی
- B. نیک اور اچھے احساسات
- C. افراد کی عادات، رویے اور جبلت
- D. خدمت تعاون
|
7 |
مہذب انسان کے لیے معاشرتی ہم اہنگی بالاتر ہوتی ہے. |
- A. کوشش کرنے سے
- B. ہم اہنگی
- C. جسمانی ضروریات سے زیادہ اہم
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
خاندان کے افراد کی تعداد کے لحاظ سے اقسام ہیں. |
- A. افرادی اورمشترکہ خاندان
- B. جمہوری خاندان
- C. حاکمانہ خاندان
- D. اجتماعی خاندان
|
9 |
شادی سے بندھن اور خونی رشتوں سے منسلک افراد کی بنیاد. |
- A. بھائی
- B. والد
- C. خانداد
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
کام کے دروان تھوڑا سا سستالینے سے ....................کو کم کیا جاسکتا ہے. |
- A. نیند
- B. محنت
- C. تھکاؤٹ
- D. سستی
|