1 |
ڈیزائن کسی بھی چیز کا ہوسکتا ہے. |
- A. مکان کا
- B. کپڑے کا
- C. میز کا
- D. کرسی کا
|
2 |
تعمیراتی ڈیزائن کس سے مل کر بنتا ہے. |
- A. توازن
- B. رنگ اور ہیت
- C. چیز کے لحاظ سے
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
کسی بھی چیز کی سطحی کیفیت کس سے تعلق رکھتی ہے. |
- A. دیکھنے اور چھونے سے
- B. سننسے سے
- C. استعمال کرنے سے
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
رنگ کا تعلق ہے. |
- A. اندھیرے سے
- B. روشنی سے
- C. قدرتی مناظر سے
- D. قالین سے
|
5 |
خطوط کس قسم کے ہوتے ہیں. |
- A. لمبے
- B. عمودی ، افقی اور ترچھے
- C. ٹیڑھے
- D. سیدھے
|
6 |
ہماری روز مرہ زندگی کا ہر پہلو کس سے وابستہ ہے. |
- A. لباس سے
- B. آرٹ سے
- C. خوراک سے
- D. رنگوں سے
|
7 |
کسی بھی چیز کی شکل و ہیت کس سے تشکیل پاتی ہے. |
- A. سطحی کیفیت سے
- B. خطوط سے
- C. شکل سے
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
کھردری اور مخفملی سطح کس کو جزب کرتی ہے. |
- A. روشنی کو
- B. آواز کو
- C. خطوط کو
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
چیزوں کا ڈیزائن ہوسکتا ہے. |
- A. زیبائشی
- B. بناوٹی
- C. تعمیراتی اور آزمائشی
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
رنگوں میں پانی ملانے سے بھی ان کی اپنی اصلیت کم ہوجاتی ہے. |
- A. رنگوں کا اکٹھا کرنا
- B. رنگوں کی آمیزش
- C. رنگوں کی قدر
- D. رنگوں کا ملاپ
|