More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
فن آرائش کے ........... طریقے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
بے شمار
Previous
Skip
Next
Question # 2
ابابلیوں میں رائج باٹوں کی شکل........... سے مشابہ ہوتی تھی.
Choose an answer
مرغی
طوطا
چڑیا
بطخ
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ کی تہذیب میں بیک وقت پیمائش کے............. طریقے رائج تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
عبدالرحمنٰ چغتائی کے مرقعے پہلی دفعہ.....................میں نمائش کے لیے پیش کئے گئے.
Choose an answer
1914
1920
1918
1917
Previous
Skip
Next
Question # 5
سید صادقین نقوی........ میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
امرتسر
جالندھر
بٹالہ
امروہہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی.
Choose an answer
1902
1901
1904
1903
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادئی سندھ کی عظیم الشان تہذیب تقریبا........... سے زائد علاقے پر مشتمل تھی.
Choose an answer
ایک ہزار میل
دو ہزار میل
تین ہزار میل
چار ہزار میل
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصر پر تمام بیرونی اثرات ...........کی طرف سے وارد ہوئے.
Choose an answer
شمال
مشرق
جنوب
مغرب
Previous
Skip
Next
Question # 9
خالد اقبال ................ میں پڑھاتے رہے ہیں.
Choose an answer
پشاور یونیورسٹی
کراچی یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی
کوئٹہ یونیورسٹی.
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگوں کا محبوب مشغلہ........... تھا.
Choose an answer
کھیل
تیر اندازی
تلوار بازی
سنگ تراشی
Previous
Skip
Next
Question # 11
جامع مسجد دہلی اور لال قلعہ کا دیزائن.................نے تیار کیا تھا.
Choose an answer
عبداللہ
عزیز الدین
احمد معمار
عبدالحمید
Previous
Skip
Next
Question # 12
صادقین کو دل کی تکلیف..................میں ہوئی.
Choose an answer
1955
1951
1950
1952
Previous
Skip
Next
Question # 13
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے.
Choose an answer
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
Previous
Skip
Next
Question # 14
1985 میں صادقین نے فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر ........ کی اندرونی چھت پر بنائیں.
Choose an answer
فریرے ہال کراچی
فری میسن ہال لاہور
شاہی قلعہ
ایوان صدر اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 15
میسو پوٹامیہ میں ................ ہی ایسا عمارتی میڑیل تھا جو وافر دستیاب تھا.
Choose an answer
پتھر
ریت
چونا
مٹی
Previous
Skip
Next
Question # 16
میسو پوٹامیہ کے....................... میں صحرائے عرب ہے.
Choose an answer
مغرب
مشرق
شمال
جنوب
Previous
Skip
Next
Question # 17
انسان اس جہاں فانی میں تقریبا ...... سال سے رہ رہا ہے.
Choose an answer
تین لاکھ
دو لاکھ
پانچ لاکھ
چار لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 18
قدیم چین میں ........پاؤں خوبصورتی کی علامت سمجھے جاتے ہیں.
Choose an answer
بڑے
چوڑے
لمبوتری
چھوٹے
Previous
Skip
Next
Question # 19
استاد اللہ بخش نے اپنی زندگی میں .................. سے زائد تصویریں بنائیں.
Choose an answer
20 ہزار
25 ہزار
15 ہزار
35 ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 20
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اینامولکا نے دوبارہ.......میں آرٹ کا شعبہ جاری کیا.
Choose an answer
1975
1965
1955
1960
Previous
Skip
Next
Question # 21
موہنجوڈارو میں تقریبا..........مجسمے ملے ہیں.
Choose an answer
دس
بارہ
گیارہ
تیرہ
Previous
Skip
Next
Back