More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
اٹلی میں مادہ قبائل کی غار میں ایک قبر سے قبل از تاریخ کا....... دریافت ہوا جو مچھلی کی ریڑھ کی ھڈیوں بارہ سنگھے کے دانتوں اور سیپیوں کے خولوں سے بنایا گیا تھا.
Choose an answer
گلوبند
جھومر
گھنگھرو
کڑا
Previous
Skip
Next
Question # 2
1955 میں صادقین کے فن پاروں کی نجی نمائش کا اہتمام............ نے کیا.
Choose an answer
وزیر داخلہ پاکستان
وزیر تعلیم پاکستان
وزیر ثقافت پاکستان
وزیر خارجہ پاکستان
Previous
Skip
Next
Question # 3
فنون لطیفہ کے میدان میں سمیریوں کی سب سے اہم میراث...... ہے.
Choose an answer
مصوری
مجسمہ سازی
نقش نگاری
چوب کاری
Previous
Skip
Next
Question # 4
متحدہ مصر کا قیام پہلی دفعہ........ قبل مسیح میں عمل میں آیا.
Choose an answer
1200
4200
3200
3000
Previous
Skip
Next
Question # 5
مصری ابھی تک اپنے ملک کو..... میدانوں کی سرزمین کہتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
وادی سندھ کی تہذیب رقبہ میں بابل سے................ گنا تھی.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ کی تہذیب کے مکینوں کے مذہب کا حصہ تھا. ............
Choose an answer
کھیل
رقص
گانا
غسل
Previous
Skip
Next
Question # 8
عام مصری لوگ.............. سے تیار کردہ جھونپڑیوں میں رہتے تھے.
Choose an answer
گھاس پھوس
لکڑی
مٹی
کھجور کے پتے
Previous
Skip
Next
Question # 9
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگ........... کی مورتیوں کے پجاری تھے.
Choose an answer
تانبے
لوہے
لکڑی
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 10
عبدالرحمنٰ چغتائی کے والد پیشے کے لحاظ سے............ تھے.
Choose an answer
مصور
معمار
موسیقار
خطاط
Previous
Skip
Next
Question # 11
صادقین نے 1981-82 میں ............... کا دورہ کیا اور متعدہ نمائشیں منعقد کیں.
Choose an answer
بنگلہ دیش
ایران
ترکی
بھارت
Previous
Skip
Next
Question # 12
سالانہ کیلنڈر بنانے کی ابتدا........ میں ہوئی.
Choose an answer
یونان
روم
شام
مصر
Previous
Skip
Next
Question # 13
مصر میں اہرام ........ سال تعمیر ہوئے.
Choose an answer
چار ہزار
پانچ ہزار
تین ہزار
دو ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 14
شاکر علی کی ایک بڑی تصویر فلائٹ حکومت................. کے پاس موجود ہے
Choose an answer
فرانس
بیلجیم
انگلستان
ہالینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 15
قدیم زمانےکے انسان کی زندگی میں ...... کی بہت اہمیت تھی.
Choose an answer
کھیل
کھیتی باڑی
شکار
کاروبار
Previous
Skip
Next
Question # 16
لاشوں کو حنوط کرنے کا طریقہ..............میں ایجاد ہوا.
Choose an answer
یونان
روم
مصر
شام
Previous
Skip
Next
Question # 17
اینامولکا کے کام کا سب سے امتیازی حصہ................ ہے.
Choose an answer
پورٹریٹ
تجریدی آرٹ
لینڈ سکیب
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 18
حاجی محمد شریف ...............کے ماہر تھے
Choose an answer
لینڈ سکیب
تجریدی
خطاطی
منچر آرٹ
Previous
Skip
Next
Question # 19
فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر صادقین نے................... میں تیار کی.
Choose an answer
1980
1984
1985
1983
Previous
Skip
Next
Question # 20
تعمیر کے وات برس نمرود کے مناکی............... منزلیں تھیں.
Choose an answer
چھ
پانچ
چار
سات
Previous
Skip
Next
Question # 21
ٹیکسلا اسلام آباد سے تقریبا ................. فاصلے پر ہے.
Choose an answer
20
21
22
24
Previous
Skip
Next
Back