More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مصری مذہبی پیشوا مینھتو نے.......... میں یونانی زبان میں کتاب لکھی.
Choose an answer
400 ق م
300 ق م
500 ق م
200 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 2
وادی سندھ کے لوگوں کا مشہور ترین کھیل ............. تھا.
Choose an answer
پانسا
کشتی
گھڑ سواری
نیزہ بازی
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ کی تہذیب کے لوگ........... کی مورتیوں کے پجاری تھے.
Choose an answer
تانبے
لوہے
لکڑی
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 4
گوڈیا بادشاہ کا مجسمہ ............. ق م میں بنایا گیا.
Choose an answer
240
340
440
540
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایرانی بادشاہ جمشید نے رعایا کو..........حصوں میں تقسیم کیا.
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
سوپر تھراور انسان کی..............مشین تھی جس کے زریعے انسان نے نیزہ زیادہ دور پھنکنے کا طریقہ ایجاد کیا.
Choose an answer
دوسری
تیسری
چوتھی
پہلی
Previous
Skip
Next
Question # 7
قدیم عہد سنگ میں انسان نے ...... اقسام میں سنگتراشی کا کام کیا.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
ظروف سازی کا فن تقریبا............................ سال تک جاری رہا.
Choose an answer
دوہزار
تین ہزار
ڈیڑھ ہزار
چارہزار
Previous
Skip
Next
Question # 9
قدیم انسان نے ......... وجہ وجوہات کے باعث تصویر کشی کا آغاز کیا.
Choose an answer
ایک
دو
تین
بے شمار
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصر براعظم افریقہ کے.................... میں دریائے نیل کے کنارے واقع ہے.
Choose an answer
جنوب مشرق
شمال مغرب
مغرب
شمال مشرق
Previous
Skip
Next
Question # 11
لاشوں کو جلانے کے لیے موہنجوڈارو میں ..........خاکدان دریافت ہوئے.
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 12
بدھ مذہب میں........... کے پھول کو مقدس حیثیت حاصل ہے.
Choose an answer
گلاب
چنبیلی
سورج مکھی
کنول
Previous
Skip
Next
Question # 13
تاریخ تمدن میں سمیریوں نے.............. ایجاد کیا.
Choose an answer
خط کوفی
خط نستعلیق
خط تسخ
خط تخیی
Previous
Skip
Next
Question # 14
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اینامولکا نے دوبارہ.......میں آرٹ کا شعبہ جاری کیا.
Choose an answer
1975
1965
1955
1960
Previous
Skip
Next
Question # 15
برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی.
Choose an answer
1902
1901
1904
1903
Previous
Skip
Next
Question # 16
میسو پوٹامیہ کے پڑوس میں ....... کا علاقع واقعہ تھا.
Choose an answer
لبنان
شام
ترکی
فارس
Previous
Skip
Next
Question # 17
شاہ دارا اول نے.............. میں تخت جمشید نامی محل کی تعمیر کا آغاز کیا.
Choose an answer
618 ق م
418 ق م
518 ق م
718 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 18
عبدالرحمنٰ چغتائی کو برطانوی حکومت کی طرف سے خان بہادر کا خطاب ........ میں ملا.
Choose an answer
1934
1935
1936
1933
Previous
Skip
Next
Question # 19
وادی سندھ میں آمد و درفت کے لیے .......... عام استعمال ہوتی تھیں.
Choose an answer
اونٹ گاڑیاں
گدھا گاڑیاں
بیل گاڑیاں
مشنی گاڑیاں
Previous
Skip
Next
Question # 20
مصر کا جدید فن.............. حصہ سے دریافت ہوا.
Choose an answer
شمالی
مغربی
جنوبی
مشرقی
Previous
Skip
Next
Question # 21
اشوری تہذیب کا مشہور شہر آشور دریائے دجلہ کے ...........کنارے آباد تھا.
Choose an answer
مشرقی
مغربی
جنوبی
شمالی
Previous
Skip
Next
Back