More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وادئی سندھ کی عظیم الشان تہذیب تقریبا........... سے زائد علاقے پر مشتمل تھی.
Choose an answer
ایک ہزار میل
دو ہزار میل
تین ہزار میل
چار ہزار میل
Previous
Skip
Next
Question # 2
گوڈیا بادشاہ کے مجسمے کی اونچائی.............. انچ تھی.
Choose an answer
16
18
12
14
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ کے لوگ .................کپڑے استعمال کرتے تھے
Choose an answer
ریشمی
اونی
سوتی
نائیلونی
Previous
Skip
Next
Question # 4
خیال کیا جاتا ہے موہنجوڈارو میں کوئی ..............محلے تھے.
Choose an answer
دو تین
چار پانچ
چھ سات
آٹھ نو
Previous
Skip
Next
Question # 5
موہنجوڈارو کا شہر شکل و صورت میں ............... سے ملتا جلتا ہے.
Choose an answer
جزائر انڈیمان
جزائر برطانیہ
جزائر ائر لینڈ
جزائر انڈونیشیا
Previous
Skip
Next
Question # 6
اپنے ابتدائی ایام مین شاکر علی نے ................. کو اپنے فن کا موضوع بنایا.
Choose an answer
ہاتھی
شیر
گھوڑا
بھینسا
Previous
Skip
Next
Question # 7
مہروں کی مدد سے ہم کرسکتے ہیں کہ...................... وادی سندھ کے مکینوں کا مذہب تھا.
Choose an answer
سورج پرستی
صنام پرستی
آتش پرستی
خدا پرستی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصر کی سرزمین پر.......... کو بہت اہمیت حاصل تھی.
Choose an answer
ستارے
اگ
سورج
چاند
Previous
Skip
Next
Question # 9
وادی سندھ میں کم و بیش ...... سال تک ایک ہی خط بلاتغیر رائج رہا.
Choose an answer
ایک ہزار
دو سو
پانچ سو
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 10
صادقین کو حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی .........میں عطا کیا گیا.
Choose an answer
1962
1963
1961
1964
Previous
Skip
Next
Question # 11
بمبئی آرٹ سوسائٹی نے ...................میں استاد اللہ بخش کی ایک تصویر کو بہترین تصویر قرار دیا.
Choose an answer
1924
1925
1923
1926
Previous
Skip
Next
Question # 12
ریہوٹپ......... شاہی خاندانی سلسلے کے ابتدائی بادشاہوں میں سے ایک تھا.
Choose an answer
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
Previous
Skip
Next
Question # 13
مصر میں کھانے پینے اور پکانے کے برتن ............ سے بنائے جاتے تھے.
Choose an answer
پتھر
تانبے
کانسی
چکنی مٹی
Previous
Skip
Next
Question # 14
شاکر علی نے............... دفعہ شادی کی .
Choose an answer
ایک
دو
تین
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 15
باریک اور لچکدار کاغذ کی ایجاد............. شاہی خاندانی دور میں ہوئی.
Choose an answer
پہلے
دوسرے
تیسرے
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 16
شاہ دارا اول نے.............. میں تخت جمشید نامی محل کی تعمیر کا آغاز کیا.
Choose an answer
618 ق م
418 ق م
518 ق م
718 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 17
عبدالرحمنٰ چغتائی کا فن .....................کے نام سے مشہور ہے.
Choose an answer
پاکستانی آرٹ
ہندستانی آرٹ
چغتائی آرٹ
مغل آرٹ
Previous
Skip
Next
Back