More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قدیم زمانےکے انسان کی زندگی میں ...... کی بہت اہمیت تھی.
Choose an answer
کھیل
کھیتی باڑی
شکار
کاروبار
Previous
Skip
Next
Question # 2
لیکس کے غار.............. سے بنے ہوئے ہیں.
Choose an answer
چونے
ریت
مٹی
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 3
عبدالرحمٰن چغتائی کے والد انہیں .......... بنانا چاہتے تھے.
Choose an answer
خطاط
موسیقار
طبیب
انجینئر
Previous
Skip
Next
Question # 4
نصیر پال اسوریوں کے ............... دور حکومت کا مشہور بادشہ تھا.
Choose an answer
دوسرے
تیسرے
چوتھے
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 5
قدیم عہد سنگ میں انسان نے ...... اقسام میں سنگتراشی کا کام کیا.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
دنیا کی تمام مشہور قدیم ٹہزیبیں ...........کے نزدیک ظہور پذیر ہوئیں.
Choose an answer
صحراؤں
دریاؤں
جنگلوں
شہروں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مہروں کی مدد سے ہم کرسکتے ہیں کہ...................... وادی سندھ کے مکینوں کا مذہب تھا.
Choose an answer
سورج پرستی
صنام پرستی
آتش پرستی
خدا پرستی
Previous
Skip
Next
Question # 8
صادقین نے ..................کی نظموں پر مشتمل تصاویر بنائیں.
Choose an answer
غالب
حفیظ جالندھری
علامہ اقبال
میر تقی میر
Previous
Skip
Next
Question # 9
تصویریں بنانے کے حوالے سے صادقین ............. نامی پودے سے بہت متاثر ہوئے.
Choose an answer
آکاس بیل
سورج مکھی
کیکٹس
ایلچی
Previous
Skip
Next
Question # 10
آپا وانا انمی دربار ہال کے ہر ستون کی بلندی ..................فٹ تھی.
Choose an answer
30
47
40
37
Previous
Skip
Next
Question # 11
وادی سندھ کے لوگ................... خور تھے.
Choose an answer
پھل
سبزی
گوشت
جڑی بوٹیاں
Previous
Skip
Next
Question # 12
ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ نے .............میں ضلع احمد آباد سے وادی سندھ سے متعلق باقیات دریافت کیں.
Choose an answer
1955
1956
1952
1958
Previous
Skip
Next
Question # 13
موہنجوڈارو کے ہر بڑے گھر میں ایک..............ضرور موجود تھا.
Choose an answer
نلکا
گودام
کنواں
تہہ خانہ
Previous
Skip
Next
Question # 14
شہر بابل کو ......................کا شہر بھی کہا جاتا ہے.
Choose an answer
میدانوں
منارون
کھیتوں
نہرون
Previous
Skip
Next
Question # 15
مصری تہذیب کا آرچینک دور............... پر مشتمل تھا.
Choose an answer
پہلے دو سلطنت پر
دوسری دو سلطنتوں پر
تیسری دو سلطنتوں پر
چوتھی دو سلطنتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 16
آشوری لوگ تفریح کی غرض سے....... کرتے تھے.
Choose an answer
تیر اندازی
تلوار بازی
کشتی
شکار
Previous
Skip
Next
Question # 17
آپاوانانامی دربار ہال................. ستونوں پر مشتمل تھا.
Choose an answer
ایک سو
چار سو
دو سو
تین سو
Previous
Skip
Next
Question # 18
صادقین نے............. رسم الخط کیکٹس سے متاثر ہو کر شروع کیا.
Choose an answer
نسخ
نستعلیق
ایرانی
کوفی
Previous
Skip
Next
Question # 19
آشوریوں کا ریلیف ورک........ اقسام پر مشتمل تھا.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 20
خالد اقبال ................ میں پڑھاتے رہے ہیں.
Choose an answer
پشاور یونیورسٹی
کراچی یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی
کوئٹہ یونیورسٹی.
Previous
Skip
Next
Question # 21
پیمائش کا پیمانہ کیوٹب........... انچ کے برابر تھا.
Choose an answer
3، 26
3، 25
3 ، 27
3، 24
Previous
Skip
Next
Back