More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
عظیم اہرام کے متعلق یونانی تاریخ دان ہیروڈوٹس نے........ ق م میں مصر کا سفر کیا.
Choose an answer
350
250
550
355
Previous
Skip
Next
Question # 2
وادی سندھ کے لوگوں کے پاس ............. ہتھیار تھے
Choose an answer
معمولی
بہترین
آتشیں
مضبوط
Previous
Skip
Next
Question # 3
قدیم عہد سنگ کے........ دور میں لوگوں نے گھرے غار چھوڑ کر کھلی ہوا میں واقع پہاڑوں کے دامنوں میں پناء گاہیں استعمال کرنا شروع کی تھیں.
Choose an answer
ابتدائی
وسطی
آخری
تہائی
Previous
Skip
Next
Question # 4
سمیریوں کی اہم آزاد شہری ریاستیں کی تعداد........... تھی.
Choose an answer
سات
چھ
پانچ
چار
Previous
Skip
Next
Question # 5
موہنجوڈارو کے مشرق میں........... ہے.
Choose an answer
دریائے راوی
دریائے چناب
دریائے سندھ
دریائے بیاس
Previous
Skip
Next
Question # 6
برصغیر پاک وہند میں محکمہ آثار قدیمہ کی بنیاد..................میں پڑی.
Choose an answer
1902
1901
1904
1903
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ میں کم و بیش ...... سال تک ایک ہی خط بلاتغیر رائج رہا.
Choose an answer
ایک ہزار
دو سو
پانچ سو
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصری تہذیب کا آرچینک دور............... پر مشتمل تھا.
Choose an answer
پہلے دو سلطنت پر
دوسری دو سلطنتوں پر
تیسری دو سلطنتوں پر
چوتھی دو سلطنتوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈینسمیٹا پہلی سلطنت کا.......... بادشاہ تھا.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
چوتھا
پانچواں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اسوریوں نے.............. ق م میں بابل پر مستال قبضہ کرلیا.
Choose an answer
832
932
732
632
Previous
Skip
Next
Question # 11
لندن میں حاجی محمد شریف کے فن پاروں کی نمائش............میں منعقد ہوئی.
Choose an answer
1923
1922
1924
1921
Previous
Skip
Next
Question # 12
وادی سندھ کے تہذیب مین .................... طریقہ علاج ابتدائی دور میں تھا.
Choose an answer
یوردیدک
ہومیوپیتھک
یونانی
ایلو پیتھک
Previous
Skip
Next
Question # 13
عبدالرحمنٰ ....................... میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
دہلی
کراچی
غزنی
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 14
سید صادقین نقوی........ میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
امرتسر
جالندھر
بٹالہ
امروہہ
Previous
Skip
Next
Question # 15
صادقین کے فن پاروں کی نجی نمائش .................میں ہوئی.
Choose an answer
1954
1953
1955
1952
Previous
Skip
Next
Question # 16
اجنتا ہندستانمیں دکن کے شہر ........... کے نزدیک واقع ہے.
Choose an answer
جہانگیر آباد
اورنگ آباد
شاہجہاں آباد
اکبر آباد
Previous
Skip
Next
Question # 17
عظیم اہرام چیپس نے خود اپنے لیے......... ق م میں تعمیر کرایا.
Choose an answer
2730
2732
2830
2630
Previous
Skip
Next
Question # 18
فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر صادقین نے................... میں تیار کی.
Choose an answer
1980
1984
1985
1983
Previous
Skip
Next
Question # 19
موہنجوڈارو کی عمارتیں ........... اقسام پر مشتمل تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 20
فارس کا علاقہ میسو پوٹامیہ سے ............. واقع تھا.
Choose an answer
نیچا
برابر
ایک طرف
اونچا
Previous
Skip
Next
Question # 21
وادی سندھ کے مکین لباس کے طور پر................ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
گھاس پوس
موتیوں کے جھالریں
بڑی بڑی چادری
درختوں کے بڑے بڑے پتے
Previous
Skip
Next
Back