More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جدید پتھر کے دور میں مصر سے ملنے والے برتن تقریبا.......... سال پرانے ہیں.
Choose an answer
نو ہزار
دو ہزار
گیارہ ہزار
بارہ ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 2
وادی سندھ کی کھدائی کے دوران ملنے والے پرانے مٹی کے برتن اور مہریں ماہر آثار قدیمہ.................کو دکھائی گئیں.
Choose an answer
سر فریڈرک الیگزنیڈر
سرجان مارشل
سرمارک جان
ہنری اول
Previous
Skip
Next
Question # 3
فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر صادقین نے................... میں تیار کی.
Choose an answer
1980
1984
1985
1983
Previous
Skip
Next
Question # 4
تعمیر کے وات برس نمرود کے مناکی............... منزلیں تھیں.
Choose an answer
چھ
پانچ
چار
سات
Previous
Skip
Next
Question # 5
ایرانی بادشاہ جمشید نے رعایا کو..........حصوں میں تقسیم کیا.
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
استاد اللہ بخش کا مقام پیدائش ................. ہے.
Choose an answer
گوجرانوالہ
وزیر آباد
لاہور
سیالکوٹ
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہڑپہ سے دریافت ہونے والی بھٹیوں کی شکل .......جیسی ہے.
Choose an answer
ناشپاتی
امرود
آم
گرما
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصری مذہبی پیشوا مینھتو نے.......... میں یونانی زبان میں کتاب لکھی.
Choose an answer
400 ق م
300 ق م
500 ق م
200 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 9
............. میں شاکر علی کو نیشنل کالج آف آرٹس کا پرنسپل مقرر کیا گیا.
Choose an answer
1961
1962
1959
1960
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصریوں کی مجسمہ سازی کی ................... اقسام تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
وادی سندھ کی تہذیب رقبہ میں بابل سے................ گنا تھی.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 12
حاجی محمد شریف کے استاد کا نام...................... تھا.
Choose an answer
محمد علی
محمد حسین
عبدالحمید
شرافت علی
Previous
Skip
Next
Question # 13
لندن میں حاجی محمد شریف کے فن پاروں کی نمائش............میں منعقد ہوئی.
Choose an answer
1923
1922
1924
1921
Previous
Skip
Next
Question # 14
صادقین کو حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی .........میں عطا کیا گیا.
Choose an answer
1962
1963
1961
1964
Previous
Skip
Next
Question # 15
وادی سندھ سے دریافت ہونے والی سب سے بڑی تحریر ........... حروف پر مشتمل ہے.
Choose an answer
سولہ
پندرہ
سترہ
چودہ
Previous
Skip
Next
Question # 16
میسو پوٹامیہ کے....................... میں صحرائے عرب ہے.
Choose an answer
مغرب
مشرق
شمال
جنوب
Previous
Skip
Next
Question # 17
موہنجوڈارو میں جانوروں کے ...... مجسمے دریافت ہوئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 18
استاد اللہ بخش کا انتقال ہوا.
Choose an answer
19 اکتوبر 1978
18 اکتوبر 1978
19 ستمبر 1978
18 دسمبر 1978
Previous
Skip
Next
Question # 19
وادی سندھ کی تہذیب کے علاقے سے ............ ملیں.
Choose an answer
پرانی لکڑی کے ٹکڑے
پرانے پتھر کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے لوہے کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے اور مہریں.
Previous
Skip
Next
Question # 20
ڈینسمیٹا پہلی سلطنت کا.......... بادشاہ تھا.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
چوتھا
پانچواں
Previous
Skip
Next
Question # 21
صادقین نے معجزہ فن نامی فلم............ میں بنائی گئی.
Choose an answer
1970
1974
1975
1976
Previous
Skip
Next
Back