More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
قدیم عہد سنگ کے........ دور میں لوگوں نے گھرے غار چھوڑ کر کھلی ہوا میں واقع پہاڑوں کے دامنوں میں پناء گاہیں استعمال کرنا شروع کی تھیں.
Choose an answer
ابتدائی
وسطی
آخری
تہائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
جدید مصری قوم نے زمانے میں ............. کا استعمال عام ہوا.
Choose an answer
لوہے.
لکڑی
پتھر
تانبے
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایران کے ہر شہر میں........... قسم کی عدالتیں قائم تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
ماہنامہ "پاکستانی ادب".............. میں ان کا اہم خطاب شائع کیا.
Choose an answer
1970
1973
1974
1972
Previous
Skip
Next
Question # 5
خیال کیا جاتا ہے موہنجوڈارو میں کوئی ..............محلے تھے.
Choose an answer
دو تین
چار پانچ
چھ سات
آٹھ نو
Previous
Skip
Next
Question # 6
اناج کو وزن کرنے کا طریقہ....... شاہی خاندانی دور میں موجود تھا.
Choose an answer
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی رسم الخط سے تقریبا............ نشانات اخذ کئے گئے ہیں.
Choose an answer
496
596
796
396
Previous
Skip
Next
Question # 8
موہنجوڈاروکے زیریں علاقے میں واقع رہائشی مکانات....... بلاکوں میں منقسم ہیں.
Choose an answer
6
5
7
4
Previous
Skip
Next
Question # 9
موہنجوڈارو میں دریافت ہونے والے غلہ کے گودام کے............ بلاک ہیں.
Choose an answer
82
83
39
37
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ میں اشجار پرستی کے.............. طریقے رائج تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
صادقین کو ..... میں غیر ملکی مصوروں کے لیے مخصوص ایوارڈ ان کی تصویر دی لوسٹ سپر پر دیا گیا.
Choose an answer
1960
1061
1959
1958
Previous
Skip
Next
Question # 12
مشہور ماہر آثار قدیمہ............ نے عبدالرحمٰن چٍغتائی کے فن کی بہت زیادہ تعریف کی.
Choose an answer
ویلر
جان فریڈک
سرجان مارشل
راجر فرائے
Previous
Skip
Next
Question # 13
مصر میں کھانے پینے اور پکانے کے برتن ............ سے بنائے جاتے تھے.
Choose an answer
پتھر
تانبے
کانسی
چکنی مٹی
Previous
Skip
Next
Question # 14
کراچی میں صادقین کے سب سے بہترین دوست کا نام................ تھا.
Choose an answer
کامران
عمران
سلطان
محسن
Previous
Skip
Next
Question # 15
انسان اس جہاں فانی میں تقریبا ...... سال سے رہ رہا ہے.
Choose an answer
تین لاکھ
دو لاکھ
پانچ لاکھ
چار لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 16
میں موہنجوڈارو کے وسط میں ایک بڑا تالاب برآمد ہوا...................
Choose an answer
1923
1922
1924
1921
Previous
Skip
Next
Question # 17
اہرام مصر دنیا کے............ عجائبات میں شامل ہیں.
Choose an answer
اٹھ
نو
چھ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 18
لاشوں کو حنوط کرنے کا طریقہ..............میں ایجاد ہوا.
Choose an answer
یونان
روم
مصر
شام
Previous
Skip
Next
Question # 19
قدیم انسان نے بہت عرصے صرف.......... ہی کے رنگ استعمال کیے.
Choose an answer
مٹی
چونا
روغن
پانی
Previous
Skip
Next
Question # 20
غزہ کے اہرام کی تعمیر میں............... سلیٹی چونے کے پتھر کے عظیم الحسثبہ ٹکڑے استعمال ہوئے.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 21
مصریوں کی مجسمہ سازی کی ................... اقسام تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back