More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وادی سندھ کے لوگ .................کپڑے استعمال کرتے تھے
Choose an answer
ریشمی
اونی
سوتی
نائیلونی
Previous
Skip
Next
Question # 2
سر زمین مصر کا رقبہ................میل ہے.
Choose an answer
پانچ سو
تین سو
چھ سو
چار سو
Previous
Skip
Next
Question # 3
اسوریوں نے.............. ق م میں بابل پر مستال قبضہ کرلیا.
Choose an answer
832
932
732
632
Previous
Skip
Next
Question # 4
بابلیوں کے مشہور بادشاہ کا نام.................. تھا.
Choose an answer
فریدوں
بخت جصر بنوکدنزار
جمشید
اردلش
Previous
Skip
Next
Question # 5
موہنجوڈارو میں ........ انسانی مجسمے پائے گئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
دو
Previous
Skip
Next
Question # 6
داہرکوٹ ایک ٹیلے کی صورت میں واقع ہے جس کی بلندی ....... فٹ ہے.
Choose an answer
112
113
115
116
Previous
Skip
Next
Question # 7
متحدہ ہندوستان میں عبدالرحمٰن چغتائی آرٹ اینڈ لڑیچرکا انعام حاصل کرنے والے .............. شخص تھے.
Choose an answer
چھوتے
تیسرے
دوسرے
پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 8
وادی سندھ میں بیک وقت ہمائش کے ................... طریقے رائج تھے.
Choose an answer
دو
تین
ایک
چار
Previous
Skip
Next
Question # 9
موہنجوڈارو میں جانوروں کے ...... مجسمے دریافت ہوئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی سندھ میں بارشوں کی کثرت کا اندازہ کھدائی سے ملنے والی....... سے کیا گیا ہے.
Choose an answer
پتھروں
لوہے کی ٹکڑوں
پختہ اینٹوں
ٌلکڑیوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
اشوری دیواری رلیف کے مقابلے میں ایرانی رلیف میں پیش کردہ اشکال میں.... زیادہ نمایاں ہے.
Choose an answer
یک رخی تاثر
دو رخی تاثر
تین رخی تاثر
چاررخی تاثر
Previous
Skip
Next
Question # 12
قدیم عہد سنگ کے...... دور میں انسان نے مصوری کی طرف توجہ دی.
Choose an answer
وسطی
انتہائی
آخری
ابتدائی
Previous
Skip
Next
Question # 13
مصر میں کل ............. اہرام تعمیر کیے گئے.
Choose an answer
160
170
180
190
Previous
Skip
Next
Question # 14
سمیری ریلیف میں پیش کردہ انسانی اشکال................. ہیں.
Choose an answer
دورخی
تین رخی
یک رخی
چاررخی
Previous
Skip
Next
Question # 15
وادی سندھ میں پائے جانے والے ہرن........... قسم کے تھے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 16
دابر کوٹ کا ٹیلہ دریائے سندھ سے 125 میل................. میں واقع ہے.
Choose an answer
مشرق
جنوب
شمال
مغرب
Previous
Skip
Next
Question # 17
وادی سندھ کے لوگ .............. سے سونا درآمد کرتے تھے.
Choose an answer
شمالی ہندوستان
ہندوستان
جنوبی ہندوستان
مشرقی ہندوستان
Previous
Skip
Next
Question # 18
مصریوں کی مجسمہ سازی کی ................... اقسام تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 19
صادقین مرض دل کے علاج کے لیے............. میں داخل ہوئے.
Choose an answer
ڈاؤ ہسپتال
بلدیہ ہسپتال
ریلوے ہسپتال
جناح ہسپتال
Previous
Skip
Next
Question # 20
وادی سندھ کے تہذیب مین .................... طریقہ علاج ابتدائی دور میں تھا.
Choose an answer
یوردیدک
ہومیوپیتھک
یونانی
ایلو پیتھک
Previous
Skip
Next
Question # 21
تصویریں بنانے کے حوالے سے صادقین ............. نامی پودے سے بہت متاثر ہوئے.
Choose an answer
آکاس بیل
سورج مکھی
کیکٹس
ایلچی
Previous
Skip
Next
Back