More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وادی سندھ کے مکین لباس کے طور پر................ استعمال کرتے تھے.
Choose an answer
گھاس پوس
موتیوں کے جھالریں
بڑی بڑی چادری
درختوں کے بڑے بڑے پتے
Previous
Skip
Next
Question # 2
صادقین کو حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی .........میں عطا کیا گیا.
Choose an answer
1962
1963
1961
1964
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ کی تہذیب تقریب................. میل کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے.
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چار ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 4
متحدہ مصر کا پہلا دیوتا بادشاہ نارمر....... قبل مسیح اقتدار میں آیا.
Choose an answer
2200
1000
3000
4000
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہڑپہ کا کل دریافت شدہ علاقہ..... مربع میل ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 6
مصر کو................ صدی میں حکومت برطانیہ کی سرپرستی حاصل ہوئی.
Choose an answer
انیسویں
اٹھارہویں
ستارہویں
سولہؤیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
سمیری مجسمے تراشنے کے لیے..... قسم کے پتھر استعمال کیے گئے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
مصری تہذیب کی قبل از تاریخ............. ادوار پر مشتمل تھی.
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایرانی بادشاہ جمشید نے رعایا کو..........حصوں میں تقسیم کیا.
Choose an answer
تین
دو
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مصریوں کے آباؤ اجداد......................... تھے.
Choose an answer
جنگجو
زراعت پیشہ
شکاری
تجارت پیشہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
1985 میں صادقین نے فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر ........ کی اندرونی چھت پر بنائیں.
Choose an answer
فریرے ہال کراچی
فری میسن ہال لاہور
شاہی قلعہ
ایوان صدر اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 12
موباف کی زیادہ سے زیادہ لمبائی................ انچ تھی.
Choose an answer
16
17
18
19
Previous
Skip
Next
Question # 13
کمہار کے برتن بنانے کا چاک تقریبا..... قبل مسیح ایجاد ہوا.
Choose an answer
2000
3000
4000
5000
Previous
Skip
Next
Question # 14
استاد اللہ بخش کے تصویروں کی پہلی نمائش.................. میں ہوئی.
Choose an answer
1922
1915
1932
1930
Previous
Skip
Next
Question # 15
لین دین اور کاروبار میں سکہ کی جگہ..... استعمال ہوتا تھا .
Choose an answer
مویشی
غلہ
ہتھیار
پتھر
Previous
Skip
Next
Question # 16
برطانوی حکومت نے عبدالرحمنٰ چغتائی کو .......................کا خطاب دیا.
Choose an answer
سر
نواب
نائٹ
خان بہادر
Previous
Skip
Next
Question # 17
قدیم زمانےکے انسان کی زندگی میں ...... کی بہت اہمیت تھی.
Choose an answer
کھیل
کھیتی باڑی
شکار
کاروبار
Previous
Skip
Next
Question # 18
وادئی سندھ کی عظیم الشان تہذیب تقریبا........... سے زائد علاقے پر مشتمل تھی.
Choose an answer
ایک ہزار میل
دو ہزار میل
تین ہزار میل
چار ہزار میل
Previous
Skip
Next
Question # 19
موہنجوڈارو کے مشرق میں........... ہے.
Choose an answer
دریائے راوی
دریائے چناب
دریائے سندھ
دریائے بیاس
Previous
Skip
Next
Question # 20
وادی سندھ میں پائے جانے والے ہرن........... قسم کے تھے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 21
شہر بابل سے سمیری زبان کا ایک کتبہ دریافت ہوا جس کا تعلق...... ق م سے ہے.
Choose an answer
2000
4000
3000
5000
Previous
Skip
Next
Back