More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وادی سندھ کی تہذیب کے علاقے سے ............ ملیں.
Choose an answer
پرانی لکڑی کے ٹکڑے
پرانے پتھر کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے لوہے کے برتنوں کے ٹکڑے
پرانے مٹی کے برتنوں کے ٹکڑے اور مہریں.
Previous
Skip
Next
Question # 2
فن آرائش کے ........... طریقے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
بے شمار
Previous
Skip
Next
Question # 3
آسریوں کا دور حکومت .... ادوار پر مشتمل ہے.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
وادی سندھ میں زراعتی اوزار.................کے بنے ہوئے تھے.
Choose an answer
لوہے
کانسی
تانبے
لکڑی
Previous
Skip
Next
Question # 5
وادی سندھ میں بیک وقت ہمائش کے ................... طریقے رائج تھے.
Choose an answer
دو
تین
ایک
چار
Previous
Skip
Next
Question # 6
موہنجوڈارو کا مطلب ........... کا ٹیلہ
Choose an answer
مٹی
مردوں
پتھروں
گھاس پھوس
Previous
Skip
Next
Question # 7
وادی سندھ کے مکین خواتین زیادہ تربال بنانے کے لیے ............. تھیں.
Choose an answer
چوٹی بناتی
مانگ نکالتی
سیدھ بال بناتی
جوڑابناتی
Previous
Skip
Next
Question # 8
وادی سندھ سے دریافت کیے گئے باٹ........... قسم کے ہیں.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
خراش دار ٹیٹوننگ کا طریقہ آرائش.................. چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سفید
گندمی
سانولی
سیاہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
صادقین نے فن پاروں کی نمائش 1962 میں ............... میں ہوئی.
Choose an answer
انگلستان
امریکہ
جرمنی
فرانس
Previous
Skip
Next
Question # 11
میسو پوٹامیہ سے ملنے والی مہروں کی لمبائی زیادہ سے زیادہ.... ہے.
Choose an answer
دو انچ
تین انچ
ڈیڑھ انچ
اڑھائی انچ
Previous
Skip
Next
Question # 12
متحدہ ہندوستان میں عبدالرحمٰن چغتائی آرٹ اینڈ لڑیچرکا انعام حاصل کرنے والے .............. شخص تھے.
Choose an answer
چھوتے
تیسرے
دوسرے
پہلے
Previous
Skip
Next
Question # 13
صادقین نے معجزہ فن نامی فلم............ میں بنائی گئی.
Choose an answer
1970
1974
1975
1976
Previous
Skip
Next
Question # 14
متحدہ مصر کا قیام پہلی دفعہ........ قبل مسیح میں عمل میں آیا.
Choose an answer
1200
4200
3200
3000
Previous
Skip
Next
Question # 15
سمیریوں کی اہم آزاد شہری ریاستیں کی تعداد........... تھی.
Choose an answer
سات
چھ
پانچ
چار
Previous
Skip
Next
Question # 16
فرانس کے علاقے ڈوردوگنے میں لیسکیس کے غار... میں دریاف ہوئے.
Choose an answer
1941
1940
1943
1942
Previous
Skip
Next
Question # 17
سمییریوں کی اہم آزاد شہری ریاستیں کی تعداد....... تھی.
Choose an answer
چار
چھ
سات
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 18
نارمر مصر کا..................... فرعون تھا.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
Skip
Next
Question # 19
مصر کی ابتدائی باقاعدہ حکومت ...............حصوں میں منقسم تھی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 20
........ بادشاہ فرعون کہلاتے تھے.
Choose an answer
شامی
یونانی
روسی
مصری
Previous
Skip
Next
Question # 21
........... میں سلطان بنگال اور صادقین کوئٹہ چلے گئے.
Choose an answer
1956
1954
1958
1953
Previous
Skip
Next
Back