More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موسم کی تبدیلی کے باعث............میں شمالی یورپ میں تصویر کشی بند ہوگئی.
Choose an answer
آٹھ ہزار
چھ ہزار
پانچ ہزار
نو ہزار
Previous
Skip
Next
Question # 2
پیمائش کا پیمانہ کیوٹب........... انچ کے برابر تھا.
Choose an answer
3، 26
3، 25
3 ، 27
3، 24
Previous
Skip
Next
Question # 3
وادی سندھ کی تہزیب کے دور دراز علاقوں میں............. بستیاں آباد تھیں.
Choose an answer
چند
بیسوں
سیکڑوں
ہزاروں
Previous
Skip
Next
Question # 4
خرا ساد آباد میں واقع شاہ سارگون کا محل .......... ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے.
Choose an answer
25
35
50
55
Previous
Skip
Next
Question # 5
وادی سندھ کے تہذیب کے لوگ....... کو دیوتا اور مقدس مانتے تھے.
Choose an answer
چپکلی
مینڈک
خرگوش
سانپ
Previous
Skip
Next
Question # 6
حاجی محمد شریف کی تاریخ پیدائش ...................ہے.
Choose an answer
1888
1887
1885
1886
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصر میں مقبروں کی تعمیری لحاظ سے........ حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 8
اہل میسو پوٹامیہ نے دجلہ و فراتے کے سیلابی پانیوں سے بچنے کے لیے....... کا جال بچھا رکھا تھا.
Choose an answer
میدانوں
پہاڑوں
نہروں
جنگلوں
Previous
Skip
Next
Question # 9
فنون لطیفہ کے میدان میں سمیریوں کی سب سے اہم میراث...... ہے.
Choose an answer
مصوری
مجسمہ سازی
نقش نگاری
چوب کاری
Previous
Skip
Next
Question # 10
نصیر پال اسوریوں کے ............... دور حکومت کا مشہور بادشہ تھا.
Choose an answer
دوسرے
تیسرے
چوتھے
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 11
صادقین کے بچپن کے ساتھی کا نام تھا.
Choose an answer
سید حسین نقوی
سید علی نقوی
سید طالب نقوی
سید مرتضےٰ نقوی
Previous
Skip
Next
Question # 12
1954 میں صادقین کے فن پاروں کی پہلی نمائش ............. کے مقام پر ہوئی.
Choose an answer
کراچی
پشاور
کوئٹہ
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 13
مصری ابھی تک اپنے ملک کو..... میدانوں کی سرزمین کہتے ہیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 14
موہنجوڈارو کے شمال مشرق کی جانب واقع درس گاہ کا صحن ... ........مربع فٹ ہے.
Choose an answer
22
33
24
35
Previous
Skip
Next
Question # 15
حقیقی ٹیٹننگ کا طریقہ آرائش ..........چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں.
Choose an answer
سیاہ
سانولی
سرخ
گوری
Previous
Skip
Next
Question # 16
ریہوٹپ اور نوفرٹ کے مجسموں کا تعلق...... شاہی خاندانی دور کے ابتدائی سالوں سے ہے.
Choose an answer
دوسرے
چوتھے
تیسرے
پانچویں
Previous
Skip
Next
Question # 17
لفظ (جسم گودنا) کا ماخذ جزائر........ کی مقامی بولی ہے.
Choose an answer
ائر لینڈ
برطانیہ
یوپی منشیا
غرب الہند
Previous
Skip
Next
Question # 18
مصر کا جدید فن.............. حصہ سے دریافت ہوا.
Choose an answer
شمالی
مغربی
جنوبی
مشرقی
Previous
Skip
Next
Question # 19
اٹلی میں مادہ قبائل کی غار میں ایک قبر سے قبل از تاریخ کا....... دریافت ہوا جو مچھلی کی ریڑھ کی ھڈیوں بارہ سنگھے کے دانتوں اور سیپیوں کے خولوں سے بنایا گیا تھا.
Choose an answer
گلوبند
جھومر
گھنگھرو
کڑا
Previous
Skip
Next
Question # 20
قدیم زمانے میں انسان نے تصویر کشی کے لیے....... اقسام استعمال کیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Back