More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
میسو پوٹامیہ کے مختلف علاقوں سے دریافت ہونے والے ظروف کو.................. علاقائی شنتیں مہیا کی گئی ہیں.
Choose an answer
دس
آٹھ
نو
سات
Previous
Skip
Next
Question # 2
نارمر مصر کا..................... فرعون تھا.
Choose an answer
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک مشہور ضرب المثل ہے کہ دریائے سندھ کے دھارے میں.......... بہتا ہے.
Choose an answer
لوہا
سونا
تانبا
کانسا
Previous
Skip
Next
Question # 4
مصر کا قدیم فن .................حصہ سے دریافت ہوا.
Choose an answer
جنوبی
شمالی
مغربی
مشرقی
Previous
Skip
Next
Question # 5
صادقین نے معجزہ فن نامی فلم............ میں بنائی گئی.
Choose an answer
1970
1974
1975
1976
Previous
Skip
Next
Question # 6
لاشوں کو جلانے کے لیے موہنجوڈارو میں ..........خاکدان دریافت ہوئے.
Choose an answer
چار
پانچ
چھ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 7
فرانس کے علاقے ڈوردوگنے میں لیسکیس کے غار... میں دریاف ہوئے.
Choose an answer
1941
1940
1943
1942
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسان اس جہاں فانی میں تقریبا ...... سال سے رہ رہا ہے.
Choose an answer
تین لاکھ
دو لاکھ
پانچ لاکھ
چار لاکھ
Previous
Skip
Next
Question # 9
پنجاب یونیورسٹی کی لائبریری میں صادقین نے اپنی میموریل ........... میں بنائی.
Choose an answer
1969
1968
1970
1971
Previous
Skip
Next
Question # 10
گوڈیا بادشاہ کا مجسمہ ............. ق م میں بنایا گیا.
Choose an answer
240
340
440
540
Previous
Skip
Next
Question # 11
موہنجوڈارو اور ہڑپا سے تقریبا.......... مہریں برآمد ہوئی ہیں.
Choose an answer
ایک ہزار
دو ہزار
تین ہزار
چارہزار
Previous
Skip
Next
Question # 12
1985 میں صادقین نے فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر ........ کی اندرونی چھت پر بنائیں.
Choose an answer
فریرے ہال کراچی
فری میسن ہال لاہور
شاہی قلعہ
ایوان صدر اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 13
صادقین نے ............. پر اپنی عظیم میموریل سیگا آف لیبر بنائی.
Choose an answer
تربیلا ڈیم
وارسک ڈیم
منگلا ڈیم
کوٹری بیراج
Previous
Skip
Next
Question # 14
وادی سندھ کی تہذیب میں بیک وقت پیمائش کے............. طریقے رائج تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 15
جامع مسجد دہلی اور لال قلعہ کا دیزائن.................نے تیار کیا تھا.
Choose an answer
عبداللہ
عزیز الدین
احمد معمار
عبدالحمید
Previous
Skip
Next
Question # 16
مصر تہذیب میں انسانی زندگی کے قدیم ترین آثار... سال قبل مسیح پائے گئے.
Choose an answer
6000
5000
4000
3000
Previous
Skip
Next
Question # 17
مصریوں کو اپنی باقاعدہ تاریخ لکھنے کے لیے یونانی اور............. تاریخ دانوں کی مدد کی ضرورت پڑی
Choose an answer
شامی
افریقی
رومی
عربی
Previous
Skip
Next
Question # 18
قدیم عہد سنگ میں انسان نے ...... اقسام میں سنگتراشی کا کام کیا.
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 19
جدید بابلیو نے رنگین روغنی انوں کا استعمال ............... سے سیکھا.
Choose an answer
سمیریوں
مصریوں
ایرانیوں
اشوریوں
Previous
Skip
Next
Question # 20
وادی سندھ کی تہذیب .............منظر عام پر آئی.
Choose an answer
منصوبے کے تحت
زلزلے کے تحت
اتفاقیہ طور پر
آتش فشاں پھٹنے کے باعث
Previous
Skip
Next
Question # 21
موہنجوڈارو کے ہر بڑے گھر میں ایک..............ضرور موجود تھا.
Choose an answer
نلکا
گودام
کنواں
تہہ خانہ
Previous
Skip
Next
Back