More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
موہنجوڈارو سے ملنے والے زیادہ تر برتن........ دور کے ہیں
Choose an answer
پتھر
لوہے
مٹی
چونے
Previous
Skip
Next
Question # 2
موہنجوڈارو میں جانوروں کے ...... مجسمے دریافت ہوئے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 3
تاریخ تمدن میں سمیریوں نے.............. ایجاد کیا.
Choose an answer
خط کوفی
خط نستعلیق
خط تسخ
خط تخیی
Previous
Skip
Next
Question # 4
بدھ مذہب گندھارا کے علاقے میں ........... قبل مسیح کے وسط میں پھیلنا شروع ہوچکا تھا.
Choose an answer
ٔپہلے صدی
دوسری صدی
تیسری صدی
چوتھی صدی
Previous
Skip
Next
Question # 5
موہنجوڈارو میں گلیاں اور سڑکیں ایک دوسرے کو............. بناکر کاٹتی ہیں.
Choose an answer
زاویہ مستقیم
زاویہ منفرد
زاویہ قائمہ
زاویہ حادہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
وادی سندھ میں حیوان پرستی کے حوالے سے جانوروں کی .......... اقسام تھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 7
مصری مذہبی پیشوا مینھتو نے.......... میں یونانی زبان میں کتاب لکھی.
Choose an answer
400 ق م
300 ق م
500 ق م
200 ق م
Previous
Skip
Next
Question # 8
میسو پوٹامیہ کے لوگ.... موسموں کا سامنا کرتے تھے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
موہنجوڈارو سے ................ میل کے فاصلے پر تین ٹیلے دریافت ہوئے جنہیں چینوڈارو کہتے ہیں.
Choose an answer
82
81
80
83
Previous
Skip
Next
Question # 10
قدیم عہد سنگ کو ماہرین نے ............. ادبار میں بانٹا ہے.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر صادقین نے................... میں تیار کی.
Choose an answer
1980
1984
1985
1983
Previous
Skip
Next
Question # 12
اس تہذیب کو ...............کے عہد کی تہذیب کہا جاتا ہے.
Choose an answer
تانبے
لکڑی
لوہے
کانسے
Previous
Skip
Next
Question # 13
صادقین کو ..... میں غیر ملکی مصوروں کے لیے مخصوص ایوارڈ ان کی تصویر دی لوسٹ سپر پر دیا گیا.
Choose an answer
1960
1061
1959
1958
Previous
Skip
Next
Question # 14
صادقین نے ...................میں بھی کام کیا.
Choose an answer
آل انڈیا ریڈیو دہلی
بی بی سی ریڈیو
وائس آف امریکہ
ریڈیو جرمنی
Previous
Skip
Next
Question # 15
وادئی سندھ کی عظیم الشان تہذیب تقریبا........... سے زائد علاقے پر مشتمل تھی.
Choose an answer
ایک ہزار میل
دو ہزار میل
تین ہزار میل
چار ہزار میل
Previous
Skip
Next
Question # 16
وادی سندھ میں پائے جانے والے ہرن........... قسم کے تھے.
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 17
وادی سندھ میں کم و بیش ...... سال تک ایک ہی خط بلاتغیر رائج رہا.
Choose an answer
ایک ہزار
دو سو
پانچ سو
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 18
اینا مولکا ...........میں پنجاب یونیورسٹی لاہور میں آرٹ کے شعبے کی تخلیق کا کام سونپا گیا.
Choose an answer
1940
1920
1930
1950
Previous
Skip
Next
Question # 19
خالد اقبال نے ................. میں پنجاب یونیورسٹی کو خیر باد کیا.
Choose an answer
1964
1965
1966
1963
Previous
Skip
Next
Question # 20
سلونے........... ق م میں ایران میں سلوکی خاندان کی سلطنت کی بنیاد ڈالی .
Choose an answer
412
312
512
112
Previous
Skip
Next
Question # 21
اپنے ابتدائی ایام مین شاکر علی نے ................. کو اپنے فن کا موضوع بنایا.
Choose an answer
ہاتھی
شیر
گھوڑا
بھینسا
Previous
Skip
Next
Back