Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اینا مولکا کی شادی شیخ احمد سے ...................میں ہوئی. 1929 1949 1930 1939
2 بمبئی آرٹ سوسائٹی نے ...................میں استاد اللہ بخش کی ایک تصویر کو بہترین تصویر قرار دیا. 1924 1925 1923 1926
3 انتقال کے وقت استاد اللہ بخش کی عمر تھی. 73 83 93 63
4 استاد اللہ بخش کا انتقال ہوا. 19 اکتوبر 1978 18 اکتوبر 1978 19 ستمبر 1978 18 دسمبر 1978
5 استاد اللہ بخش کو تمغہ امتیاز ملا. 1950 1955 1960 1965
6 مہاراجہ................... کے دربار میں استاد اللہ بخش کی تصویروں کی پہلی نمائش منعقد ہوئی. بڑودہ پنجاب نابھہ پٹیالہ
7 استاد اللہ بخش کے تصویروں کی پہلی نمائش.................. میں ہوئی. 1922 1915 1932 1930
8 استاد اللہ بخش کا مقام پیدائش ................. ہے. گوجرانوالہ وزیر آباد لاہور سیالکوٹ
9 استاد اللہ بخش .................. میں پیدا ہوئے. 1895 1870 1880 1875
10 استاد اللہ بخش نے اپنی زندگی میں .................. سے زائد تصویریں بنائیں. 20 ہزار 25 ہزار 15 ہزار 35 ہزار
11 مشہور ماہر آثار قدیمہ............ نے عبدالرحمٰن چٍغتائی کے فن کی بہت زیادہ تعریف کی. ویلر جان فریڈک سرجان مارشل راجر فرائے
12 عبدالرحمٰن کی مہارت ......... شعبوں میں مخصوص انداز میں موجود ہیں. چار تین چھ پانچ
13 متحدہ ہندوستان میں عبدالرحمٰن چغتائی آرٹ اینڈ لڑیچرکا انعام حاصل کرنے والے .............. شخص تھے. چھوتے تیسرے دوسرے پہلے
14 1976 میں عبدالرحمٰن چغتائی ............... کے مقام پر فوت ہوئے. کراچی دہلی اسلام آباد لاہور
15 عبدالرحمٰن چغتائی نے .................. میں وفات پائی. 15 جون 1976 11 مئی 1976 12 جولائی 1976 10 اپرییل 1976
Download This Set