Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Fine Arts Fa Part 1 Urdu Medium Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صادقین .............میں پاکستان ائے. 1947 1948 1946 1945
2 صادقین نے ...................میں بھی کام کیا. آل انڈیا ریڈیو دہلی بی بی سی ریڈیو وائس آف امریکہ ریڈیو جرمنی
3 صادقین کے بچپن کے ساتھی کا نام تھا. سید حسین نقوی سید علی نقوی سید طالب نقوی سید مرتضےٰ نقوی
4 صادقین کی وفات ................میں ہوئی. 1985 1986 1987 1984
5 1954 میں صادقین کے فن پاروں کی پہلی نمائش ............. کے مقام پر ہوئی. کراچی پشاور کوئٹہ لاہور
6 صادقین کے فن کے پہلی نمائش ................. میں ہوئی. 1953 1952 1954 1955
7 سید صادقین نقوی نے گریجویشن کی تعلیم ........... سے حاصل کی. دہلی یونیورسٹی حیدر آباد یونیورسٹی آگرہ یونیورسٹی الہ آباد یونیورسٹی
8 سید صادقین نقوی نے گریجویشن کی تعلیم .............میں مکمل کی. 1947 1948 1946 1949
9 سید صادقین نقوی........ میں پیدا ہوئے. امرتسر جالندھر بٹالہ امروہہ
10 حاجی محمد شریف ...............کے ماہر تھے لینڈ سکیب تجریدی خطاطی منچر آرٹ
11 ٔپاکستان میں حاجی محمد شریف کے فن پاروں کی نمائش .........میں منعقد ہوئی. 1959 1958 1957 1960
12 لندن میں حاجی محمد شریف کے فن پاروں کی نمائش............میں منعقد ہوئی. 1923 1922 1924 1921
13 لندن میں حاجی محمد شریف کے فن پاروں کی نمائش............میں منعقد ہوئی. 1923 1922 1924 1921
14 حاجی محمد شریف کے استاد کا نام...................... تھا. محمد علی محمد حسین عبدالحمید شرافت علی
15 حاجی محمد شریف....... سال کی عمر میں درباری مصور کی حیثیت سے مہاراجہ پٹیالہ کے ہاں ملازم ہوگئے. 3 5 4 6
Download This Set