1 |
حکومت پاکستان نے صادقین کو ........... عطاکیا |
تمغہ بسالت
تمغہ فضیلت
تمغہ نشان ہلال
تمغہ حسن کارکردگی
|
2 |
صادقین کو فرنچ کمیٹی آف دی انٹرنیشنل ایسوسی آف پلاسٹک آرٹس کی طرف سے.................. انے کی دعوت دی گئی. |
میونخ
لندن
پیرس
نیو یارک
|
3 |
حکومت پاکستان کی طرف سے صاقین کو تمغہ امتیاز ........ میں دیا گیا. |
1960
1961
1962
1963
|
4 |
حکومت پاکستان کی طرف سے صادقین کو .................. عطا کیا گیا. |
نشان ہلال
تمغہ امتیاز
ستارہ جرآت
تمغہ فصیلت
|
5 |
صادقین نے............. رسم الخط کیکٹس سے متاثر ہو کر شروع کیا. |
نسخ
نستعلیق
ایرانی
کوفی
|
6 |
تصویریں بنانے کے حوالے سے صادقین ............. نامی پودے سے بہت متاثر ہوئے. |
آکاس بیل
سورج مکھی
کیکٹس
ایلچی
|
7 |
صادقین کی تصویروں کی ایک مشہور سیریز............. کے مقام سے مشہور ہے. |
بس
کیکٹی
فلاور
ٹری
|
8 |
صادقین مرض دل کے علاج کے لیے............. میں داخل ہوئے. |
ڈاؤ ہسپتال
بلدیہ ہسپتال
ریلوے ہسپتال
جناح ہسپتال
|
9 |
صادقین کو دل کی تکلیف..................میں ہوئی. |
1955
1951
1950
1952
|
10 |
1955 میں صادقین کے فن پاروں کی نجی نمائش کا اہتمام............ نے کیا. |
وزیر داخلہ پاکستان
وزیر تعلیم پاکستان
وزیر ثقافت پاکستان
وزیر خارجہ پاکستان
|
11 |
صادقین کے فن پاروں کی نجی نمائش .................میں ہوئی. |
1954
1953
1955
1952
|
12 |
........... میں سلطان بنگال اور صادقین کوئٹہ چلے گئے. |
1956
1954
1958
1953
|
13 |
سلطان ایک............... آرٹسٹ تھا. |
ایرانی
ترکی
بنگالی
افغانی
|
14 |
کراچی میں صادقین کے سب سے بہترین دوست کا نام................ تھا. |
کامران
عمران
سلطان
محسن
|
15 |
پاکستان آنے کے بعد صادقین نے ریڈیو پاکستان....................کام کیا. |
لاہور
پشاور
کراچی
کوئٹہ
|