1 |
صادقین نے ..................کی نظموں پر مشتمل تصاویر بنائیں. |
غالب
حفیظ جالندھری
علامہ اقبال
میر تقی میر
|
2 |
سورہ رحمنٰ کی خطاطی صادقین نے.................میں کی. |
1969
1968
1967
1970
|
3 |
صادقین نے سورہ............... کی خطاطی کی. |
یسین
سورہ فاتحہ
سورہ رحمنٰ
سورہ مزمل
|
4 |
پنجاب یونیورسٹی کی لائبریری میں صادقین نے اپنی میموریل ........... میں بنائی. |
1969
1968
1970
1971
|
5 |
صادقین نے .............. کی لائبریری کوئسٹ فار نالج نامی میموریل بنائی. |
کوئٹہ یونیورسٹی
پشاور یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی
کراچی یونیورسٹی
|
6 |
صادقین نے منگلا دیم کے بارے میں عظیم میموریل بنائی. |
1966
1964
1965
1967
|
7 |
صادقین نے ............. پر اپنی عظیم میموریل سیگا آف لیبر بنائی. |
تربیلا ڈیم
وارسک ڈیم
منگلا ڈیم
کوٹری بیراج
|
8 |
واشنگٹن میں صادقین کے فن پاروں کی نمائش ...........میں منعقد ہوئی. |
1962
1963
1961
1960
|
9 |
صادقین نے امریکہ کے دورے کے دوران ............... میں اپنے فن پاروں کی نمائش منعقد کی. |
نیو یارک
کیلفورنیا
لاس ایکاس
واشنگٹن
|
10 |
صادقین نے فن پاروں کی نمائش 1962 میں ............... میں ہوئی. |
انگلستان
امریکہ
جرمنی
فرانس
|
11 |
صادقین پر سب سے زیادہ تنقید.................... نے کی. |
بشرمرزا
سید علی نقوی
سلطان
احمد پرویز
|
12 |
مہمان خصوصی کے بغیر صادقین کی نمائش کراچی میں......... ًًمیں منعقد ہوئی. |
1961
1962
1964
1965
|
13 |
صادقین نے ............ میں اپنے فن پاروں کی نمائش مہمان خصوصی کے بغیر منعقد کی. |
لاہور
کویٹہ
پشاور
کراچی
|
14 |
صادقین کو ..... میں غیر ملکی مصوروں کے لیے مخصوص ایوارڈ ان کی تصویر دی لوسٹ سپر پر دیا گیا. |
1960
1061
1959
1958
|
15 |
صادقین کو حکومت پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی .........میں عطا کیا گیا. |
1962
1963
1961
1964
|