1 |
.............. کی مصوری پر خالد اقبال کا گہرا اثر ہے. |
کراچی
دہلی
لندن
لاہور
|
2 |
خالد اقبال نیشنل کالج آف آرٹس میں ......... کی دہائی تک رہے. |
ساٹھ
ستر
اسی
پچاس
|
3 |
پنجاب یونیورسٹی کے بعد خالد اقبال................. میں آگئے. |
گورنمنٹ کالج
نیشنل کالج آف آرٹس
ایف سی کالج لاہور
ایم اے او کالج لاہور
|
4 |
خالد اقبال نے ................. میں پنجاب یونیورسٹی کو خیر باد کیا. |
1964
1965
1966
1963
|
5 |
خالد اقبال ................ میں پڑھاتے رہے ہیں. |
پشاور یونیورسٹی
کراچی یونیورسٹی
پنجاب یونیورسٹی
کوئٹہ یونیورسٹی.
|
6 |
خالد اقبال کا دوسرا شوق......... ہے. |
شکار
مطالعہ
باغبانی
سیرو سیاحت
|
7 |
سلیڈ سکول آف آرٹس کے پرنسپل کا نام.................. تھا. |
سر فریڈرک جان
سرویلم کولڈ سٹریم
سر فریرے ہال
سر مائیکل جان
|
8 |
خالد اقبال نے .......... کے سلیڈ سکول آف آرٹس سے تعلیم حاصل کی. |
پیرس
نیویارک
میونخ
لندن
|
9 |
1985 میں صادقین نے فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر ........ کی اندرونی چھت
پر بنائیں. |
فریرے ہال کراچی
فری میسن ہال لاہور
شاہی قلعہ
ایوان صدر اسلام آباد
|
10 |
فیض کی غزلوں پر مشتمل تصاویر صادقین نے................... میں تیار کی. |
1980
1984
1985
1983
|
11 |
صادقین نے 1981-82 میں ............... کا دورہ کیا اور متعدہ نمائشیں منعقد کیں. |
بنگلہ دیش
ایران
ترکی
بھارت
|
12 |
صادقین نے معجزہ فن نامی فلم............ میں بنائی گئی. |
1970
1974
1975
1976
|
13 |
................ میں صادقین نے مشرقی وسطے کا دورہ کیا. |
1973
1974
1975
1976
|
14 |
صادقین نے .................. کا دورہ کیا اور وہاں اپنے فن پاروں کی متعدد نمائشیں کیں. |
براعظم یورپ
براعظم امریکہ
مشرقی وسطے
جنوبی ایشیاء
|
15 |
............ میں صادقین کو ستارہ امتیاز دیا گیا. |
1979
1980
1978
1981
|